نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے بہائی تا کہ گشتَم ساکنِ صحرائے عشق در رہِ طاعت، سرِ راہِ طلب گم کردہ ای (شیخ بہائی) اے بہائی تا کہ میں صحرائے عشق کا ہی ساکن رہوں، میں نے اطاعت کی راہ میں طلب کی راہ (خواہش) گم کر دی ہے۔
  2. محمد وارث

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اردو محفل پر خوش آمدید عارف عزیز صاحب!
  3. محمد وارث

    اردو رباعیات

    سرمایۂ غفلت ہے تماشائے جہاں بینا ہے وہ جو نہ وا کرے آنکھ یہاں ہر پردۂ دید ہے حجابِ غفلت عارف ہی کو کھلتا ہے یہ رازِ پنہاں (عزیز بریلوی)
  4. محمد وارث

    Urdu: Our National Language

    یہ ایک غلط استدلال ہے، انگریزی کوئی بدی نہیں اور اردو کوئی اچھائی نہیں کہ بدی کو کم کریں تو اچھائی بڑے گی۔ اسطرح تو جن چند افراد کے دل میں اردو کی محبت ہے آپ اسکی بھی بیخ کنی کر دیں گے! انگریزی کی اپنی جگہ حیثیت مسلم ہے، اگر مسلم نہیں ہے تو وہ اردو کی حیثیت ہے اور اس میں انگریزی یا انگریزی...
  5. محمد وارث

    دو نئے اشعار

    برادرم، یوں تو میرے سات سالہ بڑے بیٹے بے بھی تخلص رکھ لیا ہے لیکن یہاں کوئی 'محمد وارث انکل' نہیں رہتے :)
  6. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    انہیں سوال پہ زعمِ جنوں ہے، کیوں لڑیے؟ ہمیں جواب سے قطعِ نظر ہے، کیا کہیے؟ (غالب)
  7. محمد وارث

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    دیکھیے مزاح نگاروں یا سفرنامہ نگاروں نے اکثر اس موضوع کو اٹھایا ہے، کرنل صاحب نے تو افسانہ اور سفر نامہ وغیرہ کی تقسیم کی ہے جبکہ (شاید) یوسفی اس سے بھی آگے نثر اور نظم کی تقسیم کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ شعر میں جو بات دھڑلے سے کہہ دی جاتی ہے وہی اگر نثر میں رقم کر دی جائے تو نقاد تو بعد میں،...
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ بُوَد سود از آں عمر کہ بے دوست رَوَد چہ بُوَد فائدہ از چشم چو بینائی نیست (سیف فرغانی) کیا فائدہ اس عمر کا کہ جو دوست کے بغیر گزرے (جیسے کہ) کیا فائدہ ان آنکھوں کا کہ جن میں بینائی نہ ہو۔
  9. محمد وارث

    ایک شعر

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بے خودی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ;)
  10. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم - اے عشق کہیں لے چل - اختر شیرانی

    اے عشق کہیں لے چل اے عشق کہیں لے چل، اس پاپ کی بستی سے نفرت گہِ عالم سے، لعنت گہِ ہستی سے ان نفس پرستوں سے، اِس نفس پرستی سے دُور اور کہیں لے چل اے عشق کہیں لے چل ہم پریم پُجاری ہیں، تُو پریم کنہیّا ہے تُو پریم کنہیّا ہے، یہ پریم کی نیّا ہے یہ پریم کی نیّا ہے، تُو اِس کا کھویّا ہے کچھ فکر نہیں...
  11. محمد وارث

    نصیر الدین نصیر بہت کچھ ہم نے دیکھا دیکھنے کو--- سید نصیر الدین نصیر

    بہت خوب، شکریہ نظامی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    فنا تعلیمِ درسِ بے خودی ہوں، اُس زمانے سے کہ مجنوں لام الف لکھتا تھا دیوارِ دبستاں پر (غالب)
  13. محمد وارث

    بد تمیز کے لیے

    لا جواب، زبردست کام ہے زیک، زندہ باد!
  14. محمد وارث

    ٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار - صوفی تبسّم

    لا جواب، شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    بیت بازی کا کھیل!

    آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے اسکے بعد آئے جو عذاب آئے فیض
  16. محمد وارث

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو (صوفی تبسم)
  17. محمد وارث

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    خرم صاحب یہاں چونکہ میرے فون کی بات ہو رہی ہے، تو عرض یہ کروں کہ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ میں نے کبھی بداخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ کا فون نہ سنا ہو، یا اگر کسی وجہ سے فوری نہ سن پایا تو بعد میں آپ کو کال نہ کی ہو، لیکن اب ضرور سوچونگا اس بارے میں :rolleyes:
Top