عمار اصل ملاقات تو فاتح صاحب اور مغل صاحب کی ہوئی ہے جبکہ میری اور فاتح صاحب کی اتفاق سے اسی وقت فون پر بات ہو گئی!
ہماری بات چیت میں کوئی خاص بات نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے، دراصل فاتح صاحب کی اور میری بات چیت مہینوں کے بعد ہوتی ہے، اس بار کوئی چار پانچ ماہ بعد بات ہوئی تو بس ہمیشہ کی طرح بہت...