نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گورا کی پہلی غزل

    میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ 'گورا' کیا چیز ہے، اور اب نبیل کی پوسٹ سے وضاحت ہوئی ہے اور اس سے زیادہ خوشی کی بات یہ کہ ڈینیل اردو کے طالب علم ہیں، یعنی کہ قتیلِ اردو، واہ واہ بہت خوب! اور آپ کی پہلی کاوش ہی بہت اچھی ہے، کئی مصرعے موزوں ہیں اور جو چند ایک نہیں ہیں وہ بھی تھوڑی سی تبدیلی سے ہو...
  2. محمد وارث

    تعارف خوش آمدید شاہدہ اکرم آپی ۔۔

    اردو محفل پر خوش آمدید شاہدہ صاحبہ، آپ کے بلاگ پر بہت اچھی شاعری پڑھنے کو ملتی تھی امید ہے یہاں بھی ہمارے ساتھ خوبصورت شاعری شیئر کرتی رہیں گی۔
  3. محمد وارث

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مغل صاحب یہ داستاں کیا ہے کہیں آ تو نہیں رہی پیری؟
  4. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں ورنہ کیا بات کر نہیں آتی (غالب)
  5. محمد وارث

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    مغل صاحب ایک اصول کی بات یاد رکھیں جو کہ عروض کی سب کتب میں لکھی ہوئی ہے کہ تقطیع میں الفاظ چاہے کچھ کے کچھ بن جائیں لیکن شعر پڑھتے وقت انکا صحیح تلفظ ادا ہوگا۔ دوسری یہ کہ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ "ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا" میں کیا مشکل ہے، یہ پڑھا ایسا ہی جائے گا جیسا کہ لکھا ہے لیکن جب اسکی...
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چرخِ بے آرام را اندر جہاں آرام نیست بند کُن در مے پرستی چرخِ بے آرام را (حکیم سنائی غزنوی) جہان میں اس بے آرام آسمان (جو ہمیشہ گردش میں رہتا ہے) کو چین نہیں ہے، اس کی بے چینی و بے قراری و بے آرامی (یعنی اپنی) کو مے پرستی میں بند کر دے!
  7. محمد وارث

    لال بجھکڑ (تصویری)

    واہ بہت خوب، شکریہ فرخ صاحب!
  8. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    عمار سے میری شناسائی اس وقت سے ہے جب آپ 'راہبر' تھے اور ہم 'قتیلِ غالب' اور اردو محفل پر ہمارے پہلے دن ہی ان سے "ٹاکرا" ہو گیا تھا :) شاعروں کے پاؤں دھو کر پینا ہم اپنی عین سعادت سمجھتے ہیں اور یہی عقیدت عمار سے بھی ہے، بہت اچھے شاعر ہیں، ماشاءاللہ۔ ایک وقت ایسا آیا تھا جب عمار سب کچھ بھول...
  9. محمد وارث

    بد تمیز کے لیے

    سب سے پہلے آپ سے معذرت کر لوں کہ اس مراسلے کی زبان شاید آپ کو سخت لگے، لیکن پچھلے چند دنوں اور آج آپ کے بلاگز پر آپکی تحاریر دیکھ کر مجھ جیسا خاموش تماشائی بھی مجبور ہے کچھ لکھنے پر۔ دیکھیئے مسٹر قدوس، سب سے پہلی بات یہ کہ اردو ٹیک کی پرابلم کی وجہ سے آپ کو ڈائریکٹلی یا ان ڈائریکٹلی کوئی نقصان...
  10. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    شکریہ زیک، ہاں رسل کا قتیل ہوں اور ڈیورنٹ کا بھی :)
  11. محمد وارث

    تعارف آداب

    اردو محفل پر خوش آمدید!
  12. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    میرا بُک شیلف - حصہ فلسفہ، تاریخ، مذہب فلسفہ 1- The Greek Thinkers by Thodor Gomperz (English translation from German by Laurie Magnus) Four Volumes, 7th Impression 1964 John Murray, London 2- The Story of Philosophy by Will Durant 2nd Ed., 5th Printing 1953 Simon & Schuster, New York 3-...
  13. محمد وارث

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    مغل صاحب ایک بات یہ کہ آپ نے جتنے اشعار اوپر لکھے ہیں ان میں ایک بھی ایسا نہیں ہے کہ جس میں 'نہ' سبب یا دو حرفی بندھا ہو۔ ذوق کے شعر میں بحر کی اجازت ہے، جیسے کہ اوپر کے مراسلے میں لکھا۔ غالب اور سراج کی بحور میں آپ کو تسامح ہوا ہے۔ غالب کی بحر رمل مشکول ہے جس کا وزن 'فعلات فاعلاتن فعلات...
  14. محمد وارث

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    مغل صاحب سوز کے شعر میں 'نہ' دو حرفی یا سبب کے طور پر نہیں بندھا بلکہ اس بحر میں یہ اجازت ہے کہ صدر و ابتدا (دونوں مصرعوں کے پہلے رکن) میں مخبون رکن لے آئیں یعنی فاعلاتن کو فعلاتن باندھ سکتے ہیں، اور میر سوز نے یہی کیا ہے اور سبھی شعراء کے کلام میں مثالیں موجود ہیں! رہی بات 'نہ' کے وزن کی تو...
  15. محمد وارث

    پھِر ہوا ہے درد دامن گیر کُچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    واہ واہ، بہت خوبصورت غزل ہے ش زاد صاحب۔ لا جواب
  16. محمد وارث

    بد تمیز کے لیے

    واہ واہ واہ، لا جواب اجی حضرت کیا اشہبِ قلم کو دوڑایا ہے کہ جنگل کے سارے جانور تھرا اٹھے ہیں :)
  17. محمد وارث

    بد تمیز کے لیے

    اب کیا کرنا اردو کی ترویج کو :( تین، چار سال بعد ویسے ہی قیامت آ رہی ہے ;)
  18. محمد وارث

    لال بجھکڑ از سعید لخت

    ہاں جلد از جلد کریں یہ نیکی کا کام :)
  19. محمد وارث

    لال بجھکڑ از سعید لخت

    اجی واہ حضرت، بہت خوب! ریڈیو پاکستان کی سہانی یادیں تازہ ہو گئیں :)
Top