اجی واہ صاحب یاد کیوں نہیں، وہ تو ہر دم دل میں خلش برپا کرتا رہتا ہے :)
لکھا اس وجہ سے نہیں کہ میں اس پر کام کر رہا تھا کہ لائبریری کی ایک رکن نے یہ کہا کہ وہ اس کو ٹائپ کر چکی ہیں، سو اس کو روک دیا!
آپ نے میرے دل کی بات کی ہے، میں ان سے رابطہ کرونگا کہ کیا یہ کام مکمل ہو چکا ہے تو پلیز پوسٹ...