نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    مغل صاحب فکر نہ کریں، میں اس تھریڈ میں شر نہیں پھیلنے دونگا :) مجھے شدت سے انتظار ہے آپ کی غزل کی تقطیع کا، کہ ہمارے ناقص علم میں بھی اضافہ ہو کہ یہ کونسی بحر ہے، یا کیسے وزن میں ہے، یا 'الف' گرانے کی سند کا،جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا کہ کوئی "بیک فُٹ" کا چکر ہے ;)
  2. محمد وارث

    ابر اُترا ہے چار سو دیکھو ۔۔۔۔۔ سعد اللہ شاہ

    شکریہ شہر زاد خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    شکریہ فرخ صاحب، یہ کلام کو ڈِس اون کرنا ایسے ہی ہے جیسے اولاد کو عاق کرنا، باپ مانے یا نہ مانے، اولاد رہتی اسی کی ہے ;) میں پیاسا صحرا سے ان غزلیات کے ماخذ کے بارے میں ذپ کر کے پوچھتا ہوں اور پھر انشاءاللہ انکا کچھ کریں گے!
  4. محمد وارث

    عبیداللہ علیم سچا جھوٹ - عبید اللہ علیم

    شراکت، حصہ داری وغیرہ لیکن میرے خیال میں "شیئر" اردو میں مستعمل ہے دوسرے بہت سارے دیگر زبانوں کے الفاظ کی طرح سو ایسے بھی رہے تو کیا حرج ہے!
  5. محمد وارث

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    لا جواب، شکریہ امین (صاحب) شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    تعارف ***السلام علیکم***

    خوش آمدید فاطمہ قدوسی صاحبہ!
  7. محمد وارث

    مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

    آپ کو بہت مبارک ہو سعود صاحب!
  8. محمد وارث

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    میں احباب سے یہ پوچھنا چاہ رہا ہونکہ یہ جو پیاسا صحرا، ن م راشد سے اپنی پیاس بجھا گئے ہیں تو کیا واقعی یہ کلام راشد کا ہے یہ ن م دانش کا، تا کہ ٹیگز وغیرہ صحیح کیے جا سکیں!
  9. محمد وارث

    گنجِ گراں مایہ

    جی بالکل صحیح کہا، آپ کا گنج بھی گراں مایہ ہے :)
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ارے نہیں بھائی، میں سارے کام سگریٹ سے ہی نکال لیتا ہوں :)
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اجی صاحب یہ علم الیقین ہے، کوئی حق الیقین تھوڑی ہے! اور غالب کے اسیر تو برادرم ازلی ہیں :)
  12. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    قیمتی اس لیے کہ اسکا مزہ اور نشہ دونوں بڑھ جاتے ہیں :)
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    نئی بوتل میں پرانی شراب ;)
  14. محمد وارث

    رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں: خالد معین

    شکریہ امین صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    عبیداللہ علیم سچا جھوٹ - عبید اللہ علیم

    لا جواب، بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    گنجِ گراں مایہ

    اجی واہ حضرت، کیا گنج ڈھونڈ کے لائے ہیں، لا جواب۔
  17. محمد وارث

    خراب و خوار مثالِ درختِ صحرا ہوں۔۔۔ نوید صادق

    بہت خوبصورت غزل ہے نوید صاحب، لا جواب!
  18. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    کیا کہیں پھر کوئی بستی اُجڑی لوگ کیوں جشن منانے آئے (فراز)
Top