نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف صرف علی اوڈ بھائی

    خوش آمدید علی اوڈ صاحب!
  2. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بے خبری آج دفتر کے ایک ساتھی سے کھانے کے دوران، پانچ چھ ماہ کی واقفیت کے بعد، پہلی دفعہ ایک ذاتی سا مکالمہ ہوا جو کچھ انہوں نے اسطرح سے شروع کیا۔ "آپ نے رات وہ تجزیہ سنا تھا؟"انہوں نے ایک پروگرام کا نام لیتے ہوئے کہا۔ "جی نہیں" "آپ اُن صاحب کے پروگرام تو دیکھتے ہونگے" انہوں نے اس تجزیہ...
  3. محمد وارث

    اظھار محبت

    زمین کی بات تو نہیں لگتی نہ آسمان کی، ہاں ان دونوں (زمین و آسمان) کے مابین کسی "بالا خانے" کا مکالمہ ہو سکتا ہے ;)
  4. محمد وارث

    تعارف میری تعاریف

    ایک بار پھر خوش آمدید دانیال، یقین مانیں ہمیں بھی اتنی ہی خوشی ہو رہی ہے آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر جتنی محفل کے دیگر ساتھیوں کو دو سال پہلے ہوئی تھی :)
  5. محمد وارث

    تعارف عمران شناور ۔ ۔ ۔ خوش آمدید

    اردو محفل پر خوش آمدید عمران شناور صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر، امید ہے کہ اپنے کلام سے ہمیں مستفید کرتے رہیں گے!
  6. محمد وارث

    جو لوگ اس کو یہاں آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    محترم، اعجاز صاحب کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ شاعر نے 'حَبَش' کا تلفظ غلط باندھا ہے شعر میں، شاعر نے حَبَش (حَ بَش) کو حبش (حب،ش) تلفظ کیا ہے جو کہ غلط ہے اور اس وجہ سے مصرع بھی وزن سے خارج ہو رہا ہے! اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ شاعر بھی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  7. محمد وارث

    درد سب کے ہاں تم ہوئے کرم فرما - خواجہ میر درد

    واہ واہ لا جواب، شکریہ محترم پوسٹ کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    بلبل سنے نہ کیونکہ قفس میں چمن کی بات- شیخ قلندر بخش جرات

    بہت خوب، لا جواب شکریہ آپ کا پوسٹ کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    تابش دہلوی کے چند اشعار

    بہت خوبصورت اشعار ہیں، شکریہ نوید صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی ------ محمد خاور (فیس بک سے )

    خوبصورت غزل ہے، لا جواب! شکریہ محمود صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    صحت الفاظ

    فقط 'فع' یا 2، وجہ یہ کہ نون غنہ کا وزن ہی نہیں ہوتا اور 'ی' کی آواز اس ہندی لفظ میں آدھی ہے مکمل نہیں اور اس طرح کی آواز کا کوئی وزن عروض میں شمار نہیں کیا جاتا، جیسے 'کیا' استفہامیہ میں بھی 'ی' کا وزن نہیں ہے اور اس طرح کے دیگر کئی الفاظ، یعنی کیوں کا وزن صرف 'کو' ہے جو فع یا 2 ہے۔ بے دم ہوئے...
  12. محمد وارث

    کچھ تو اے یار! علاجِ غمِ تنہائی ہو --- عمران شناور

    اچھی غزل ہے عمران صاحب آپ کی، بہت خوب! کوئی انجان نہ ہو شہرِ محبت کا مکیں کاش ہر دل کی ہر اک دل سے شناسائی ہو واہ واہ واہ، لا جواب
  13. محمد وارث

    غیر مسلموں کے اخلاق کی کیا کوئی بنیاد ہے ۔۔۔۔؟!

    ان سب خوبیوں یا "نیکیوں" کا کیا صرف مذہب ذمہ دار؟ کیا یہ سب انسان کی بھلائی اور بہتری کیلیے نہیں ہیں! کیا مذہب کسی خلا میں قائم ہوتا ہے جو انسان اور اس کے معاشرے کا فائدہ ان اخلاقی خوبیوں سے نہیں چاہتا کہ کسی مذہب کو نہ ماننے والا انسان اگر ان خوبیوں کا پرچار کرتا ہے یا درس دیتا ہے یا عمل کرتا...
  14. محمد وارث

    غیر مسلموں کے اخلاق کی کیا کوئی بنیاد ہے ۔۔۔۔؟!

    یہ بات انتہائی غلط ہے کہ 'اخلاق' کی بنیاد فقط فائدہ ہے! اخلاقیات اور دینیات کا آپس میں ساتھ ضرور ہے اور مذاہب میں اخلاقیات کا درس پایا جاتا ہے لیکن اخلاقیات بذاتِ خود اور بنفسہ ایک علیحدہ موضوع جس کا انسان کے ساتھ تعلق ہے چاہے وہ کسی مذہب کو مانتا ہے یا نہیں مانتا! سامنے کی بات لوگوں کو نظر...
  15. محمد وارث

    میر اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گا - میر محمد تقی – میر

    شکریہ آپ کا لاجواب غزل شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    طرحی مشاعرہ ۔۔ دبستانِ بیاض ۔۔ جنوری 2009ء

    دو ہزاری منصب مبارک ہو آپ کو نوید صاحب :)
  17. محمد وارث

    گورا کی پہلی غزل

    بالکل برقرار ہے ڈینیل، ایک بار پھر خوش آمدید۔ اور امید ہے کہ آپ اپنا مزید خوبصورت کلام اس محفل میں پیش کریں گے!
  18. محمد وارث

    شعراء و اھل سخن حضرات کی بارگاہ میں درخواست

    سولنگی صاحب جہاں تک اصناف کی بات ہے تو سب سے بہتر تو یہ کہ کسی کتاب کا مطالعہ کریں، رفیع الدین ہاشمی صاحب کی 'اصنافِ ادب' نظم و نثر کی تمام اصناف کا احاطہ کرتی ہے، ناشر سنگِ میل، لاہور! مختصراً اسی کتاب میں سے لکھتا ہوں، نظم کی دو گروہ بندیاں ہیں: 1- بہ لحاظ موضوع 2- بہ لحاظ ہیت یا فارم form...
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    راحت از روزگار نتواں یافت خرّمے زیں دیار نتواں یافت زمانے میں راحت نہیں ملتی، اس دیار (دنیا) میں خوشی نہیں ملتی۔ اے طلبگارِ وصل، روزِ وصال بے شبِ انتظار نتواں یافت اے وصل کے طلبگار، وصال کا دن، شبِ انتظار گزارے بغیر نہیں ملتا۔ تا نسوزی وجود از محنت بوئے مشکِ تتار نتواں یافت جب تک محنت سے...
Top