نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل اور اس کی بحر

    صحیح تقطیع ہے نعمان۔ شعر میں صوت کو آپ صورت لکھ گئے ہیں لیکن تقطیع میں صحیح ہے :)
  2. محمد وارث

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    اچھی غزل ہے راجا صاحب، مطلع اچھا ہے۔ دوسرا شعر بہت اچھا ہے، واہ واہ پھول، خوشبو، بہار اور شبنم ساتھ لایا خیال سجناں کا فقط اس میں 'اور' تھوڑا سا 'مس فٹ' ہے، اسکو اگر بدل سکیں، مختلف مصرعے ہو سکتے ہیں خود بھی کوشش کریں: پھول، خوشبو، بہار، شبنم، رنگ ساتھ لایا خیال سجناں کا یا نغمہ، خوشبو،...
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترم کس کافر کو انکار ہے کہ قرآن پر فقط نظریں گھمانے اور انگلیاں پھیرانے سے ثواب نہیں ملتا، ہاں اگر اس کو سمجھ کر پڑھ لیا جائے تو آخرت کے ساتھ ساتھ شاید دنیا بھی سنور جاتی ہے :) دنیا کی کسی بھی زبان کی شاعری کا کسی دوسری زبان میں کماحقہ ترجمہ نہ ہوا ہے نہ ہوگا، لیکن مقصد اگر صرف اشعار پوسٹ...
  4. محمد وارث

    صحت الفاظ

    اعجاز صاحب میرا حل ان دونوں کے درمیان ہے، اپنا شعر ہو تو میں کلاسیکی عروض کی پابندی کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن اگر کوئی اسکی پابندی نہ بھی کرے تو میں اس پر اعتراض نہیں کرتا اور یہی حل 'نہ' اور 'کہ' کا ہے :)
  5. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عبدالحمید عدم کی ایک غزل
  6. محمد وارث

    شک

    بھئی میرا ووٹ فیصل صاحب کے کلام حق میں :)، بہت اچھے اشعار ہیں واقعی!
  7. محمد وارث

    تنوین اور تشدید کہاں لگائی جائے

    میرے خیال میں اعجاز صاحب مثلاً ہی صحیح ہے یعنی الف پر تنوین۔ تشدید کے بارے میں فاتح صاحب نے بجا کہا کہ جہاں پر جس لفظ کی آواز مکرر ہو اسی پر لگنی چاہیے یعنی مُلا کے لام پر تشدید، چاہے اس سے اسکی شکل "ملّا" ہو جائے یعنی تین جہتی اور دو جہتی دونوں طرح بھدی :)
  8. محمد وارث

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    آپ کو مبارک ہو تعبیر!
  9. محمد وارث

    صحت الفاظ

    اچھا سلسلہ ہے نعمان! اگر آپ الفاظ اور انکا اشعار میں استعمال دیکھنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل لغات انتہائی معاون و مددگار ہیں: معین الادب معروف بہ معین الشعراء از منشی غلام حسین خان آفاق بنارسی (1932ء) سنگ میل، لاہور 2003ء یہ فقط اسی مقصد کیلیے ہے جس کیلیے آپ نے یہ تھریڈ کھولا ہے۔ اس میں نہ صرف...
  10. محمد وارث

    غزل اور اس کی بحر

    خرم صحیح لکھا یہ بحر مجتث ہے! اور ہاں آپ دونوں تقطیع کرتے رہیں میں تانک جھانک کر رہا ہوں :)
  11. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    گنجائشِ عداوتِ اغیار اک طرف یاں دل میں ضعف سے، ہوسِ یار بھی نہیں (غالب)
  12. محمد وارث

    خمار بارہ بنکوی اے موت تمہیں بُلائے زمانے گزر گئے۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    بالکل بجا کہا ہے فاتح صاحب، پہلا مصرع بغیر الفِ وصل کو ساقط کیے وزن میں نہیں آتا، اور یہ صرف 'انہیں' سے ممکن ہے، تمھیں سے بے وزن ہو جائے گا۔ شاعر اس فرق کو جانتا تھا، افسوس کہ کاتب نہیں :)
  13. محمد وارث

    شوق کو عازم سفر رکھیے-نکہت افتخار

    بہت خوبصورت غزل ہے، لا جواب اشعار ہیں! [/center] شکریہ شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    نثری نظم کے شاعروں کو مژدہ

    اجی واہ صاحب، پاکستانی فقط کھلاڑی ہی رہ گئے اور ہندوستان و ہندوستانی نے میدان مار لیا :)
  15. محمد وارث

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    مجھے آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے اعجاز صاحب، اسکے علاوہ دونوں انتہا کے بسیار گو بھی ہیں۔ ہاں میر اور ظفر میں فرق یہ ہے کہ میر کے ہاں ظفر کی طرح "خراب اشعار" کافی ہیں لیکن ظفر کے ہاں میر کی طرح اچھے اشعار ہر گز بھی کافی نہیں ہیں :)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت خوبصورت کلام پیش ہو رہا ہے یہاں، ماشاءاللہ احباب سے ایک گزارش یہ کہ اگر ہو سکے تو فارسی اشعار کا اردو ترجمہ بھی پوسٹ کر دیا کریں کہ ہم جیسے فارسی کے فریفتہ لیکن اس سے نابلد بھی اس سے لطف اندوز ہو سکیں :)
  17. محمد وارث

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    دیر سے حاضر ہونے کیلیے معذرت خواہ ہوں، لیکن اگر دیر نہ ہوتی تو اتنی لطیف باتیں اور ایسے مفید نسخہ جات کہاں سے ملتے! :) فاتح صاحب، آپ خمار بارہ بنکوی کا انتخاب پوسٹ کرتے رہیں، اگر کوئی رکن کسی غزل کا کوئی علیحدہ تھریڈ کھولتا ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے اور اسی طرح 'پسندیدہ کلام' میں...
  18. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    طائر لاہوتی از واصف علی واصف میں واصفِ بسمل ہوں، میں رونقِ محفل ہوں اک ٹوٹا ہوا دل ہوں، میں شہر میں ویرانہ
  19. محمد وارث

    غزل اور اس کی بحر

    نعمان، یہ دراصل فعل (فع،ل) ہے فَعِل نہیں ہے یعنی فعل (فع 2، ل 1) یعنی 2 1 ہے۔فَعِل 1 2 بھی رکن آتا ہے لیکن یہاں یہ نہیں ہے بلکہ فعل 2 1 ہے، دراصل مجھے فعل کو فاع لکھنا چاہیے تھا، چونکہ خرم نے فعل لکھا تھا سو میں نے بھی فعل لکھا، فعل اور فاع دونوں 2 1 ہیں اور دونوں ہی استعمال ہوتے ہیں۔ فعل یا...
Top