نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ سلگ رہی ہے نظر شام کے دھندلکے میں ۔ لیاقت علی عاصم

    بہت خوبصورت غزل ہے، لا جواب! ایک ایک شعر کمال ہے، میں سوچ رہا تھا کہ کوئی شعر پسند کروں لیکن معذور ہوں کہ ہر شعر ہی ایک نگینہ ہے، پھر بھی اس شعر سے دامن تر ہو رہا ہے! گزرنے والوں کو حسرت سے دیکھنے والا یہ میں ہوں یا کہ شجر شام کے دھندلکے میں
  2. محمد وارث

    میر غزل۔ غافل ہیں ایسے، سوتے ہیں گویا جہاں کے لوگ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ فرحت، لا جواب غزل شیئر کرنے کیلیے! فردوس کو بھی آنکھ اٹھا دیکھتے نہیں کس درجہ سیر چشم ہیں کوئے بتاں کے لوگ مجنوں و کوہکن نہ تلف عشق میں ہوئے مرنے پہ جی ہی دیتے ہیں اس خانداں کے لوگ کیا سہل جی سے ہاتھ اُٹھا بیٹھتے ہیں ہائے یہ عشق پیشگاں ہیں الٰہی کہاں کے لوگ! واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد وارث

    مناسبات کا کھیل

    اجی نوید صاحب اتنی کسرِ نفسی بھی اچھی نہیں :) اور موضوع کے حوالے سے عشق: بے نیازی، کسرِ نفسی :)
  4. محمد وارث

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    جی اسی لیے لکھا تھا کہ 'جہاں تک میرے "ناقص علم" میں ہے'! منسوب کی خوب کہی، امیر خسرو کی مشہور و معروف و شہرہ آفاق نعت "نمی دانم چہ منزل بود شب جائے کہ من بودم' متفقہ طور پر تحقیق شدہ ہے کہ ان کے غزلیات کے پانچوں دواوین اور کلیات میں، جنہیں بڑے بڑے علماء و فصحاء نے مرتب کیا ہے، نہیں ہے، لیکن...
  5. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    علامہ اقبال کی ایک نظم 'از خوابِ گِراں خیز' مع ترجمہ 'زبور عجم' کا علامہ اقبال کے کلام میں ایک اپنا مقام ہے، اس کتاب میں علامہ کی وہ مخصوص شاعری ہے جس کا پرچار وہ ساری زندگی کرتے رہے، عمل کی تلقین سے بھری اس کتاب میں سے 'انقلاب' کے موضوع پر ایک نظم پہلے پوسٹ کر چکا ہوں، یہ نظم بھی اسی موضوع پر...
  6. محمد وارث

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    میرے خیال میں پھر بھی ناشر یا سید صاحب مرحوم کے وارثان سے پوچھ لینا بہتر ہے!
  7. محمد وارث

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    سب سے پہلے نعمان اس بات کی خوشی ہے کہ یہ غزل مکمل وزن میں ہے، میری طرف سے، اعجاز صاحب 'کہ' پر ضرور بات کریں گے :) تو گویا اب آپ باقاعدہ 'شاعروں' فہرست میں شامل ہو گئے! مطلع اچھا ہے لیکن مجھے سرخروئی اور تند خوئی میں مناسبت نظر نہیں آئی۔ دوسرا اور تیسرا شعر بہت اچھے ہیں، پسند آئے مجھے! مقطع...
  8. محمد وارث

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    نظامی صاحب اس کتاب کے کاپی رائٹس کی کیا پوزیشن ہے؟ میں اس پراجیکٹ پر کام کر سکتا ہوں بشرطیکہ اس کی اجازت ہو!
  9. محمد وارث

    مناسبات کا کھیل

    شکریہ فاتح صاحب، اس خوبصورت تھریڈ اور یاد آوری کیلیے! عشق: دماغ کا خلل :)
  10. محمد وارث

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    جہاں تک میرے ناقص علم میں ہے یہ شعر بلھے شاہ کا ہی ہے، اور ترتیب یہ ہے شریعت ساڈی مائی اے طریقت ساڈی دائی اے (بحوالہ بحرِ بلّھا از صوفی صوفی محمد الدین چشتی نظامی قصوری، بر سبیلِ تذکرہ، یہ کتاب بلھے شاہ کی ایک کافی 'عشق دی نویوں نویں بہار' کی عارفانہ تشریح ہے!)
  11. محمد وارث

    موسیقی

    پاکستانی حالیہ فلمی موسیقی کو 'موسیقی' کہنا سرے سے موسیقی کی توہین ہے، لا حول و لا قوۃ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اسکے علاوہ اچھی موسیقی کی کمی نہیں ہے، کلاسیکی، نیم کلاسکی، گیت غزل، پاپولر میوزک، فولک میوزک، سبھی فیلڈز میں اچھے گلوکار اور موسیقار موجود ہیں!
  12. محمد وارث

    Change One Letter & Make A New Word

    lock......
  13. محمد وارث

    What is your Japanese name?

    Waris = Meikashikiari = Meika-shi-kiari really cool :)
  14. محمد وارث

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    سگریٹ سے، اور اگر اتفاق سے کسی دن پانچ سات منٹ زائد مل جائیں تو پھر "بیک ٹو بیک" دو سگریٹوں سے :grin:
  15. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    موت کے آتے ہی ہم کو خود بخود نیند آ گئی کیا اسی کے واسطے کرتے تھے شب بیداریاں (آتش)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قطعہ اے کریمے کہ از خزانۂ غیب گبر و ترسا وظیفہ خور داری دوستاں را کجا کنی محروم تو کہ با دشمناں نظر داری اے کریم کے تیرے غیب کے خزانوں سے یہودیوں اور نصرانیوں کو بھی وظیفہ ملتا ہے (تیرا رزق پہنچتا ہے)، (تو پھر) دوستوں کو کیوں محروم رکھتا ہے جب کہ تو دشمنوں کا بھی خیال رکھتا ہے! (شاعر نامعلوم)
  17. محمد وارث

    گلشنِ اردو شاعری سے شبنم اور رومان کی رخصتی - {انتقالِ شبنم رومانی}

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا شبنم رومانی کے انتقال پر، اللہ تعالٰی ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  18. محمد وارث

    میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو-نکہت افتخار

    شکریہ نقوی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خوش آمدید ناصر صاحب!
  20. محمد وارث

    گدھے کا قتل

    "گدھے کا قتل" محفل پر موجود ہے۔ بہرحال شکریہ شاہ صاحب قندِ مکرر کیلیے :) اور یہ کہ لائبریری میں چھیڑ خانی میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے وگرنہ یکجا کر دیتا ;)
Top