بالکل بجا کہا آپ نے مغل صاحب!
لیکن سارق کی ہمت و جرأت کی داد دیتے ہی بن پڑتی ہے! موصوف نے سوچا ہوگا کہ مجید امجد کو کون جانتا ہوگا ان کی طرح :) مگر یہ "اٹیمپٹ" اتنی بری بھی نہیں رہی، یہ چوری ان کو کہیں سے کہیں لے گی، یہ اور بات ہے کہ منصف و عالم و باخبر لیکن کمیاب افراد کے ہاں ان کی عزت ایک...