نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری ہم آں داغے کہ بردل از تو دارم حرز جانم شد ۔ پطرس بخاری

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! لیکن مشکل کام آپ نے کہہ دیا مجھ سے :) خیر اول تو یہ کہ غزل گوگل کرتے ہوئے میں نے پطرس بخاری کی ویب سائٹ پر دیکھی ہے لیکن اس کے ٹائپسٹ اور پروف ریڈرز دونوں پر اعتماد تھوڑا سا متزلزل ہے، اگر آپ کے پاس کلیات پطرس ہوں تو ضرور دیکھیئے گا، شاید فاتح صاحب کے...
  2. محمد وارث

    تاسف دعائے صحت کی اپیل

    بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر، اللہ تعالیٰ قیصرانی صاحب کی والدہ محترمہ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  3. محمد وارث

    تاسف التماس سورہ فاتحہ

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین!
  4. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ماما (انگریزی والا)۔۔۔۔۔۔ پہلے واضح کر دوں کہ یہ 'ماما' پنجابی والا نہیں ہے بلکہ انگریزی والا لفظ ہے اور اس وضاحت کی یوں ضرورت محسوس ہوئی کہ پنجابی والا 'ماما' جو کہ اب ایک گالی بن چکا ہے (نہ جانے کیوں) اور چونکہ ڈر ہے کہ گالیوں کے عنوان والے بلاگز کی رسم ہی نہ چل نکلے، آغاز تو الا ماشاءاللہ...
  5. محمد وارث

    بس آنکھ لایا ھُوں اور وُہ بھی تَر نہیں لایا ------------------- رفیع رضا

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے اور کیا لاجواب اشعار ہیں، سبحان اللہ! بس آنکھ لایا ھُوں اور وُہ بھی تَر نہیں لایا حوالہ دھیان کا مَیں مُعتبر نہیں لایا نجانے کس کو ضرورت پڑے اندھیرے میں چراغ راہ میں دیکھا تھا گھر نہیں لایا گُلِ سیاہ کِھلا ھے تو رو پڑا ھُوں میں کہ روشنی کا شجر بھی ثمر نہیں...
  6. محمد وارث

    کوئی مرکز بھی نہیں کوئی خلافت بھی نہیں (سعداللہ شاہ)

    واہ واہ واہ، کیا لاجواب غزل ہے! شکریہ عمران صاحب!
  7. محمد وارث

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں -------- ثنا اللہ ظہیر

    بہت خوبصورت غزل ہے! کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں واہ واہ واہ، لاجواب
  8. محمد وارث

    کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں --------- نسیم سید

    بہت اچھی نظم ہے، شکریہ محمود صاحب!
  9. محمد وارث

    ہونے کے منتظر تو ہیں کچھ بھی نہیں ہوا تو پھر------------------- ندیم بھابھا

    بہت خوبصورت غزل ہے! شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے اور ندیم بھابھا صاحب کو ضرور مدعو کریں اردو محفل پر!
  10. محمد وارث

    بس یہی کچھ ہے معجزہ مرے پاس (ندیم بھابھہ(

    اچھی غزل ہے، شکریہ عمران صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    ایک جگنو ہی سہی ایک ستارہ ہی سہی - (سعداللہ شاہ)

    شکریہ عمران صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    "اسے دفنا کے بیٹھے ہیں" -------- (نظم) ----- شعیب صدیقی

    شکریہ محمود صاحب نظم شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    ضمیر جعفری پرانی موٹر از ضمیر جعفری

    شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    آپ کو مبارک ہو زین صاحب!
  15. محمد وارث

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    میری استدعا یہ ہے کہ کیا ڈاؤنلوڈ فائل کو زپ فارمیٹ میں رکھا جا سکتا ہے!
  16. محمد وارث

    برسرِ دشتِ وفا پاؤں اٹھا بیٹھے ہیں (سعداللہ شاہ)

    شکریہ عمران صاحب، سعد اللہ شاہ کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    ادا جعفری ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے . ادا جعفری

    شکریہ شاہ صاحب سدا بہار غزل شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کہاں کی صائب رائے محترم، میں نے بھی آپ کی طرح ایک کتاب سے دیکھ کر لکھ دیا ہے۔ میرے پاس کلیات سعدی مطبوعہ تہران موجود ہیں لیکن یہ ضخیم کلیات کون کھنگالے :)
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب ہنوز نامِ تو گفتن کمال بے ادبیست ہزار بھی اگر اپنا منہ مشک و گلاب سے دھوؤں، تو پھر بھی آپ (ص) کا (پاکیزہ) نام لینا بہت بڑی بے ادبی ہے! یہ لازوال شعر خواجہ ہمام الدین علاء تبریزی کا ہے، بحوالہ 'عشقِ رسول کریم (ص)' از نواز رومانی۔ گوگل کرنے سے ایک آدھ سائٹ پر...
  20. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صُوفی و غمِ جبّہ و دستار و دگر ھیچ ما و ہوسِ دیدنِ دلدار و دگر ھیچ صوفی ہے اور صرف جبہ و دستار کا غم ہے (کہ یہ کسی طرح بلند رہیں) اور کچھ بھی نہیں، ہم ہیں اور صرف دلدار کی دید کی ہوس ہے اور باقی سب کچھ ھیچ ہے! مستیم منیر از مئے میخانۂ معنی داریم بکف نسخۂ اشعار و دگر ھیچ منیر، میں میخانۂ...
Top