نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    احمد فراز کی شاعری: ایک مختصر تاثر از احمد ندیم قاسمی
  2. محمد وارث

    محفل کی واپسی

    شکر ہے اللہ کا کہ محفل کا دیدار ہو گیا، تھے تو کچھ گھنٹے ہی مگر بقولِ فراز بظاہر ایک ہی شب ہے فراقِ یار مگر کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے :)
  3. محمد وارث

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    میرا خیال ہے کہ ہم دونوں اپنے اپنے حج کا ثواب کسی "حاجی" کو دے دیتے ہیں کہ کچھ تو "فرق" پڑے ;)
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فسانہ خوانیِ مجنوں مَکُن کہ در رہِ عشق چنیں ھزار بیاباں نورد می خیزَد (فقط) مجنوں کے قصے مت کہہ کہ عشق کی راہ میں، اس جیسے ہزاروں دشت نورد اٹھتے (پائے جاتے) ہیں! تواں شناخت ز آغاز فیضی انجامَش کہ فرد رفتہ ز کونین و فرد می خیزَد فیضی، کیسے شناخت کروں اس کے (انسان کے) آغاز کو انجام سے، کہ ایک...
  5. محمد وارث

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    اجی بہت شکریہ حضرت، ذرہ نوازی آپ کی، حج کا ثواب آپ کی نذر :)
  6. محمد وارث

    گزرتے موسموں کی یاد کو زنجیر کر لیتے --- آصف شفیع

    شکریہ عمران صاحب، آصف شفیع صاحب کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! ہماری خواہشوں کی خودبخود تکمیل ہو جاتی ہم اپنی ذات کو آصف اگر تسخیر کر لیتے واہ واہ واہ، لا جواب
  7. محمد وارث

    تو نہیں تو تیرا دردِ جانفزا مل جائے گا --- باقی احمد پوری

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ عمران صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    زخموں کو تم پھول کہو اور مت دیکھو کوئی خواب - آصف شفیع

    شکریہ فائزہ صاحبہ، آصف صاحب کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    لو پہن لی پاؤں میں زنجیر اب --- عمران شناور

    بہت خوبصورت غزل ہے عمران صاحب، مقطع لا جواب ہے۔ اور اس شعر کے تو کیا کہنے، واہ واہ واہ ہائے اک آہٹ نے پھر چونکا دیا بولنے والی تھی وہ تصویر اب
  10. محمد وارث

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    شکریہ بھائی، ویسے اس سے مذکورہ اشعار میں وزن بگڑ رہا ہے اس لیے لکھ دیا، فرخ صاحب (سخنور) کے پاس بھی شاید کلیات مومن موجود ہیں اگر وہ دیکھ سکیں تو نوازش انکی!
  11. محمد وارث

    چاند جب بام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ --- سعداللہ شاہ

    شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے
  12. محمد وارث

    اشعار جن میں رخ یار کا ذکر ہو

    چند اشعار میری طرف سے یک نقطہ ترے صفحۂ رخ پر نہیں بے جا اس مُکھ کو ترے صفحۂ قرآں سوں کہوں گا (ولی دکنی) ------ عکسِ رخسار نے کس سے ہے تجھے چمکایا تاب تجھ میں ‌ماہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی (بہادر شاہ ظفر) ---- لحد میں عشقِ رخ شہ کا داغ لے کے چلے اندھیری رات سنی تو چراغ لے کے چلے...
  13. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ بھی سُنو ۔۔۔۔۔۔۔۔ قلتِ سامعین و قارئین کا شور ہر طرف ہے، کسی سے بات کر کے دیکھ لیں، کسی عالم فاضل سے، کسی خطیب مقرر سے، کسی ادیب سے، کسی شاعر کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیں، حتٰی کہ کسی بلاگر کا حالِ دل پوچھ لیں، یہی جواب ملے گا کہ جناب اب اچھے قاری یا سامع کہاں ملتے ہیں، یہ الگ بات ہے کہ...
  14. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    ع- اور درویش کی صدا کیا ہے :)
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مُردہ ہَم فکرِ قیامَت دارَد آرمیدَن چہ قدَر دُشوار است (ابوالمعانی مرزا عبدالقادر بیدل) مردے کو بھی قیامت کی فکر لگی ہوئی ہے (وہ بھی بغیر پریشانی کے نہیں)، آرام سے رہنا کس قدر مشکل ہے!
  16. محمد وارث

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    مزید یہ کہ 'چکے' والے شعر کے دوسرے مصرعے میں 'نگاہِ' کی بجائے شاید 'نگۂ' ہے، پلیز یہ بھی دیکھیے گا اگر ممکن ہو تو، نوازش!
  17. محمد وارث

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    واہ واہ واہ، کیا لاجواب غزل ہے، ایک ایک شعر لا جواب ہے۔ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے! یہ 'چکے' ہے شاید، درست کر دیا ہے! یہاں سے کچھ محذوف ہے شاید، کیا آپ پھر دیکھ سکتے ہیں پلیز!
  18. محمد وارث

    قمر جلالوی مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی (قمر جلالوی)

    کیا سلیقے سے ایک استاد (قمر جلالوی) نے ایک دوسرے استاد (سراج دکنی) کی زمین استعمال کی ہے! واہ واہ بہت خوب۔
  19. محمد وارث

    قمر جلالوی جواں ہو کر زباں تیری بتِ بے پیر بگڑی ہے (قمر جلالوی)

    لاجواب، شکریہ شاہ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
Top