نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شاعرِ ازل گیر و ابد تاب ۔۔۔ زیف سیّد ۔ وائس آف امریکہ

    ہاں واقعی تحریری وصیت تو وہ نہ تھی بلکہ انکی خواہش تھی! ساقی فاروقی نے اس پر بھی روشنی ڈالی ہے، فرنس بات والی بھی ہے، اور یہ بھی کہ ایک بار ہسپتال میں انہوں نے اپنی بیگم سے بھی یہ بات کی تھی اور انکے بیٹے کے علم میں بھی یہ بات تھی اور انکی رضامندی بھی شامل تھی، ہاں انکی وفات کی خبر اور 'خواہش'...
  2. محمد وارث

    شاعرِ ازل گیر و ابد تاب ۔۔۔ زیف سیّد ۔ وائس آف امریکہ

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت مضمون شیئر کرنے کیلیے! اس جملے سے بادیُ النّظر میں یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ ن م راشد کی وصیت پر عمل درآمد کرانے کیلیے ان کی بیوی نے انکے بیٹے سے مشورہ نہیں کیا تھا اور خود ہی فیصلہ کر دیا۔ اس سلسلے میں ساقی فاروقی کی رائے سب سے مستند ہے کہ وہ چشم دید گواہ ہیں۔ جس کتاب...
  3. محمد وارث

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    اسطرح کے واقعات واقعی دلچسپ ہوتے ہیں۔ میرے ایک ملنے والے تھے، کسی ادق کتاب کی انہوں نے بڑی تعریفیں کیں اور کہتے رہے کہ وہ گھنٹوں اس میں گم رہتے ہیں وغیرہ وغیرہ، اور مجھے مجبور کیا کہ میں وہ کتاب پڑھوں، مزید "مہربانی" یہ کی کہ اپنی کتاب بھی مجھے عنایت کر دی، اس کتاب پر چائے وغیرہ گرنے کے نشانات...
  4. محمد وارث

    تشنگی وہ تھی کہ سیرابی کا چہرہ جل گیا ---------------- عزم بہزاد

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    کیا بتائیں یار کیا کیا جل گیا ---------- سید انور جاوید ہاشمی

    واہ، کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ محمود صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    اسلم شاہد کی کتاب " دریچے سے لپٹی رات" سے ایک غزل۔

    منتقلی ہو گئی ہے راجا صاحب، اور شکریہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    سبھی مصروف ہیں دنیا تجھے اپنا بنانے میں ---------- عزم بہزاد

    بنانا چاہتا تو کوزہ گر کیا کچھ بنا دیتا یقیناً مصلحت ہوگی ہمیں ایسا بنانے میں رکھے نقاش ِ فطرت اپنے کارندوں کو سرگرداں کہیں صحر ا بنانے میں، کہیں دریا بنانے میں واہ واہ واہ، لاجواب
  8. محمد وارث

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    شکریہ محمود صاحب، یہ صرف چار یا پانچ روابط ہیں جن میں 'الحکم' کے ساتھ 'فسوس' لکھا ہے، دوسری طرف 'فصوص الحکم' ڈھونڈیں تو آپ کو سینکڑوں روابط ملیں گے جن میں مستند سائیٹس اور پھر عربی اور فارسی وکی پیڈیا کے مقالے بھی ہیں۔ 'فسوس الحکم' مجھے تو املاء کی غلطی لگ رہی ہے اور ظاہر ہے کہ ایرانی بھی...
  9. محمد وارث

    فراز : کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے

    شکریہ نظامی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری اے دل ! مدام بندہء آن شہریار باش -- سید نصیر الدین نصیر

    واہ واہ واہ، کیا لاجواب کلام ہے! سبحان اللہ!
  11. محمد وارث

    غزل اور اس کی بحر

    راجا صاحب جن بحروں میں اجازت ہوتی ہے ان میں کہی گئی غزل یا نظم کے کسی ایک شعر کے دونوں مصرعوں میں مختلف وزن آ سکتے ہیں: مثلا فراز کی مشہور غزل اسی بحر میں ہے دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا اسکا ایک شعر دیکھیں اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا...
  12. محمد وارث

    اظھار محبت

    جس نے دیکھے ہیں اس نے اپنا منہ کھول دیا ہے، آپ بھی دیکھیے ;)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    افروختن و سوختن و جامہ دریدَن پروانہ ز من، شمع ز من، گُل ز من آموخت چمکنا شمع نے، جلنا پروانے نے، لباس پھاڑنا (کِھلنا) پُھول نے، مجھ سے سیکھا! طالب آملی صنعتِ 'لف و نشر غیر مرتب' کی ایک خوبصورت مثال!
  14. محمد وارث

    علی بابُھا --- ولی الدین

    کیا خوبصورت کلام ہے، سبحان اللہ!
  15. محمد وارث

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    "فسوس" تو آج تک نہ کہیں پڑھا نہ سنا اور نہ ہی کہیں لکھا دیکھا بجز اس تھریڈ کے عنوان میں :) میرے مطالعہ میں مولانا عبدالقدیر صدیقی کا ترجمہ رہا ہے، مولانا موصوف کلیہ جامعہ عثمانیہ، حیدر آباد دکن شعبہ دینیات کے صدر رہے ہیں! ترجمہ کے ساتھ ساتھ شرح بھی فرمائی ہے!
  16. محمد وارث

    صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟

    بالکل صحیح کہتے ہیں :)
  17. محمد وارث

    انور شعور اسے آنکھوں کا نور کہتے ہیں ۔۔۔ ۔ انور شعور

    جو نہیں چاہتا کوئی سننا ہم وہ باتیں ضرور کہتے ہیں ایک دن خاک میں پہنچتا ہے ہر سرِ پر غرور کہتے ہیں لاجواب، بہت شکریہ شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    ہم کو نسبت نہ دو سمندر سے ۔۔۔۔ اقبال کوثر

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے، کیا لاجواب اشعار ہیں، بہت خوب!
  19. محمد وارث

    حمدیہ ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    لا جواب، بہت شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  20. محمد وارث

    مستی شوق میں دیوانہ عدم سے سرمست --- ولی الدین

    لاجواب، بہت شکریہ نظامی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
Top