نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    السلام علیکم ابو ظہبی

    خوشی ہوئی خرم یہ سب جان کر، خوش رہو :)
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی سُودے نہ کُنَد ہر کہ خریدارِ تو شُد صحّت نہ پذیرد ہر کہ بیمارِ تو شُد آسودہ نہ شُد دلے کہ افگارِ تو شُد اے واے بر آں کس کہ گرفتارِ تو شُد (صباحی کاشانی) اسے کوئی فائدہ نہ ہوا جو بھی تیرا خریدار ہوا، اسے صحت نہ ملی جو بھی تیرا بیمار ہوا، آسودہ نہ ہوا وہ دل جو تیرا گھائل ہوا، افسوس ہے اس...
  3. محمد وارث

    میں سجّے ہتھ کو بیٹھا تھا ادھر بازار کے وچ میں ۔ مجید لاہوری

    شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے، اور یہ بھی ثابت ہوا کہ 'اردو پنجابی' مکس شاعری خالد مسعود کی اختراع نہیں ہے :)
  4. محمد وارث

    فضل تابش - ایک نظم : جنگ کے بعد

    شکریہ عندلیب صاحبہ خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    مبارکباد آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

    بہت مبارک ہو محمود صاحب آپ سب کو سالگرہ!
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گہ بہ مسجد رَوَم و گاہ بہ میخانہ شَوَم منِ بیچارہ، ترا می طلَبَم از ہر سُو (بابا داؤد خاکی) کبھی میں مسجد میں جاتا ہوں اور کبھی میخانے کی طرف، مجھ بیچارے کو ہر جگہ اور ہر سُو تیری ہی طلب ہے!
  7. محمد وارث

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    اور مقابلہ بھی سخت ہوتا جا رہا ہے :)
  8. محمد وارث

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    شکریہ عابد، نوازش! بہت شکریہ اعجاز صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی محترم کہ آپ کو غزل اور تحریر دونوں اچھی لگیں، دل باغ باغ ہو گیا آپ کا تبصرہ پڑھ کر!
  9. محمد وارث

    کلامِ مظفر حنفی

    دونوں غزلیں بہت خوبصورت ہیں، شکریہ اعجاز صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    شکریہ شمشاد صاحب اور فرخ صاحب، نوازش!
  11. محمد وارث

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    اپنے بلاگ کیلیے یہ تحریر آج لکھی ہے، محفل کے دوستوں کی نذر بھی کر رہا ہوں۔ ---------- اعتدال کا راستہ تو ہم جیسے بھول ہی گئے ہیں، انتہا پسندی ہمارے رگ و پے میں سرایت کر چکی ہے، ہماری زندگی کا ہر رُخ اس سحرِ سامری کے طلسم میں آتا جا رہا ہے، سیاست اور مذہب میں انتہا پسندی سے تو ہم ڈسے ہوئے ہیں...
  12. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ راتیں جاگیں کریں عبادت - بلھے شاہ

    شکریہ تہاڈا فرخ صاحب اے لازوال کلام شیئر کرن لئی!
  13. محمد وارث

    نوکری۔۔۔۔۔

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو خرم صاحب، ہمیشہ خوش و خرم رہیں :)
  14. محمد وارث

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    اس "گانے" کا پہلا اور براہِ راست مخاطب تو یہ خاکسار ہے لیکن افسوس کہ مکھڑے پر کوئی تل نہ ہوا :)
  15. محمد وارث

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    ووٹنگ کے پانچ دن ابھی باقی ہیں، بھئی کم از کم 100 ووٹ تو ہونے چاہیں، ابھی تک تو صرف 26 ہیں! ماوراء نے جب سے مضمون پڑھ کر ووٹ ڈالنے کی "اخلاقی شرط" لگائی ہے تب سے ٹرن آؤٹ اچھا خاصہ متاثر ہوا ہے :)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیاد آرَم چو صحبت ہائے یاراں سرشک از دیدہ ریزم ہمچو باراں دوستوں کی صحبتوں کی جب یاد آتی ہے تو آنسو آنکھ سے بارش کی طرح ٹپکتے ہیں۔ بہ روزِ وصل واقف اشکِ شادی چو باراں است در فضلِ بہاراں اے واقف، وصل کے روز خوشی کے آنسو ایسے ہیں جیسے بہاروں کی زیادتی اور افزونی میں باد و باراں۔ (نور العین...
  17. محمد وارث

    فراز غزل۔ دوست جب ٹھہرے چمن کے دشمنِ جانِ بہار

    بہت شکریہ فرحت خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ نشۂ احساسِ خوش وقتی نے اندھا کر دیا برق بھی چمکی تو ہم سمجھے چراغانِ بہار اب کے کچھ ایسی ہی بن آئی کہ ہم معذور ہیں ورنہ کب پھیرا تھا ہم نے کوئی فرمانِ بہار کب ہُوئے دل تنگ ہم زنداں میں رہ کر بھی فراز ہاں مگر جب آ گئی ہے یادِ یارانِ بہار واہ واہ...
  18. محمد وارث

    مشورہْ سخن

    بہت خوبصورت اور پیداواری گفتگو رہی اعجاز صاحب، آپ کی اور توصیفی صاحب کی، دل خوش ہوا یہ روداد پڑھ کر :) دوسرا شعر مجھے جی جان سے پسند آیا ہے، کیا خوبصورت شعر ہے، اور گلی سے راستے کے سفر نے بھی اس شعر کو بہت سی منزلیں طے کرا دی ہیں، واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم لے لو ، ابھی جو گھر سے نکلے تو...
  19. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 3 (گزشتہ سے پیوستہ) گھبرا نہ او شریر و بد آئین و بد گہر تو بھی چلا وہیں کہ جہاں ہیں ترے پسر قعرِ سقر میں بھی تری الفت ہے شعلہ در لینے کو بار بار لپکتا ہے ہر شرر مالک ہے بیقرار ترے انتظار میں جلدی ہے نار کو تجھے کھینچے کنار میں کیا تیری ضرب کیا تری تیغ اور کیا یہ تیر آنکھوں...
Top