نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    بھائی جی یہ "پاک فیکٹ" والے کہاں گم ہو گئے 5 جنوری کے بعد سے، حالانکہ اس تاریخ کے بعد والے دو اڑھائی مہینوں میں تو پاکستان میں فیکٹس کے انبار لگ گئے :)
  2. محمد وارث

    تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  3. محمد وارث

    فراز خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے ۔۔۔احمد فراز

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    جو تری قربتوں کو پاتا ہے (عمران شناور)

    بہت اچھی غزل ہے عمران صاحب! میں تو ممنون ہوں زمانے کا سیکھ لیتا ہوں جو سکھاتا ہے تیرگی دربدر ہے گلیوں میں دیکھیے کون گھر جلاتا ہے واہ واہ واہ، لاجواب!
  5. محمد وارث

    تیری یادوں سے کچھ اس طور اُجالی میں نے --- شمشیر حیدر

    لا جواب، بہت خوب تیری تصویر تو اب تجھ سے بھی کچھ آگے ہے رنگ ہی ایسے بھرے آج مثالی میں نے دور لوگوں میں کھڑ ا دیکھوں تماشا اپنا اپنے ہاتھوں سے ہی جب آگ لگا لی میں نے شکریہ نوید صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    گریباں چاک لوگوں کے بڑے لشکر نکلتے ہیں ۔۔ سہیل اختر

    ترے صہبا کدے کی عظمتیں ہوں کیا بیاں ہم سے گدا بھی ہوں تو وہ بھی بن کے اسکندر نکلتے ہیں تعصب نے رگوں میں اس طرح سے زہر کاری کی کہ اب تو آستینوں سے فقط خنجر نکلتے ہیں وفا کی راہ میں کٹنے کی ہو جن میں تڑ پ اختر ہزاروں میں فقط دو چار ایسے سر نکلتے ہیں واہ واہ، بہت خوب۔ شکریہ نوید صاحب...
  7. محمد وارث

    یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا (ظفر اقبال)

    شکریہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    بسنت کے حوالے سے ایک نظم

    اچھی نظم ہے عمران صاحب، بہت خوب!
  9. محمد وارث

    بہادر شاہ ظفر پان کھا کر نہ رقیبوں سے کیا کر باتیں، بہادر شاہ ظفر

    شکریہ ملائکہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    مری پہلی غزل - مجھے کچھ اے مرے ساقی پلاؤ

    اچھی غزل ہے نقوی صاحب، خوبصورت اشعار ہیں بالخصوص مطلع بہت لاجواب ہے مجھے کچھ اے مرے ساقی پلاؤ ذرا اک ساغر عالی پلاؤ واہ واہ واہ
  11. محمد وارث

    *** گلابی ہونٹ ***

    ع- یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے :)
  12. محمد وارث

    احمد مشتاق کو سمجھنے کی پہلی کوشش- نوید صادق

    بہت خوبصورت تحریر ہے نوید صاحب، لا جواب اور یہ بھی کھلا کہ آپ نظم کے ساتھ ساتھ میدانِ نثر و تنقید و تحقیق کے بھی شاہسوار ہیں!
  13. محمد وارث

    مبارکباد نعمان کو سالگرہ مبارک!

    "بیبا" کا صحیح اردو مترادف ڈھونڈنا مشکل ہے کہ "بیبا"، "بیبا" ہی ہوتا ہے، اللہ جنت نصیب کرے، اپنے درجنوں نواسوں اور نواسیوں میں سے، میری نانی جان مرحومہ میرے متعلق فرمایا کرتی تھیں کہ یہ بہت "بیبا" ہے :) اس کو آپ انتہائی شریف، فرمابردار، نیک کچھ کہہ لیں گلوں کی سی خوشبو آئے گی۔ :)
  14. محمد وارث

    *** گلابی ہونٹ ***

    اجی صاحب ہم تو اس سے زیادہ توہین کرتے تھے سگریٹ کی، ایک وقت تھا کہ سگریٹ کا "ٹوٹا" پھینک کر اس کو چپل اتار کر اس طرح بجھاتے تھے جسطرح چور کو مار لگائی جاتی ہے :)
  15. محمد وارث

    *** گلابی ہونٹ ***

    اتنی جلدی؟ کل سے اب تک تو فقط چالیس پچاس ہی ہوئے ہیں، چالیس دن کا چلہ پورا کرتا ہوں یعنی دوہزار، شاید کچھ بات بن جائے :)
  16. محمد وارث

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    ایک بار پھر بہت شکریہ اسد صاحب، اور استدعا یہ کہ اگر مزید کتب ہوں تو انکے بھی ربط دے دیں، نوازش!
  17. محمد وارث

    تعارف نیا ممبر

    خوش آمدید فران صاحب!
  18. محمد وارث

    تعارف اسلام --

    خوش آمدید احسن صاحب!
  19. محمد وارث

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    دلچسپ ملاقات ہے عمار :) اور فیصل صاحب، جناب عشق اور مشک کب تک چھپائیں گے اب باضابطہ بھی تشریف لے آئیں :)
  20. محمد وارث

    بحر خفیف

    میری کیا بساط اعجاز صاحب کہ زبان کھولوں خیر حکم حاکم۔۔۔۔۔۔۔ :) 'آخر' گو فاتح صاحب نے بجا کہا، کچھ اشعار میں زبردستی کا لگ رہا ہے لیکن 'یارو' تو سبھی اشعار میں زبردستی کی ردیف ہے :) کم از کم آخر کے ساتھ مطلع بہت چمکا ہے! کون پھر دل ربا ہوا آخر جان و دل کا خدا ہوا آخر اور یہ شعر بھی، اگر...
Top