شکریہ جویریہ، نوازش!
جہاں تک آزاد شاعری کی بات ہے تو کچھ احمد صاحب نے لکھا کچھ یہ کہ اول تو زندگی کے کسی شعبے میں اسکی حدود و قیود و نظم و ضبط میں رہتے ہوئے اوجِ کمال حاصل کرنا بدرجہ اتم بہتر ہے اس سے کہ آپ ان کو پامال کر کے اپنا نام پیدا کریں!
دوسرا یہ کہ 'آزاد نظم' تو اردو شاعری کی بہت...