نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    *** گلابی ہونٹ ***

    خوب کہا آپ نے، ویسے اس طرف تو کبھی دھیان نہیں گیا کہ عکس اور زلف اور ماہ رخ سبھی کچھ اللہ نے عطا کیا ہوا ہے :) لیکن اب سوچتا ہوں کہ شاید "کچھ" نظر آ ہی جائے! :)
  2. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    پہلا مصرع وزن میں رکھنے کیلیے کچھ یوں ہونا چاہیئے: و صلی اللہ علیٰ نورے کزو شد نورھا پیدا (بحر ہزج سالم، مفاعیلن چار بار) اور اسکا صحیح مطلب کچھ یوں ہے اللہ کا دردو اسکے نور پر کہ اس سے مزید بہت سے نور (اہلِ بیت) پیدا ہوئے۔ کَزُو دراصل "کہ از اُو" کا مخفف ہے یعنی "کہ اس سے"
  3. محمد وارث

    *** گلابی ہونٹ ***

    شکریہ جیہ، میں اس پر عمل کرنے کی کوشش کرونگا، میرا مطلب ہے پیٹرولیم جیلی والی بات پر :)
  4. محمد وارث

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    بہت شکریہ اسد صاحب، خوبصورت کتب شیئر کرنے کیلیے! مجروح کے نام سے میں سمجھا تھا کہ یہ مجروح سلطانپوری ہیں جنکا 2000ء میں انتقال ہوا ہے لیکن یہ تو میر مہدی مجروح، غالب والے نکلے، لاجواب!
  5. محمد وارث

    *** گلابی ہونٹ ***

    مردوں کیلیے بھی کیا کوئی ایسا "ٹوٹکا" ہے جی :)
  6. محمد وارث

    مبارکباد نعمان کو سالگرہ مبارک!

    اچانک نظر پڑی تو لکھا آ رہا تھا 'آج کی سالگرہیں' میں کہ 'محمد نعمان' کی سالگرہ ہے سو سوچا مبارک باد دے دوں نعمان کو۔ سالگرہ بہت مبارک ہو نعمان! نعمان پنجابی الفاظ میں بہت "بیبا" انسان ہے، اللہ تعالیٰ نعمان کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں!
  7. محمد وارث

    محسن نقوی چاہیے دنیا سے ہٹ کر سوچنا - محسن نقوی

    دشمنی کرناہے اپنے آپ سے آئینہ خانے میں پتھر سوچنا چاندنی، میں، تو، کنار آب جو بند آنکھوں سے یہ منظر سوچنا واہ واہ واہ، لاجواب! شکریہ نقوی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    دریا نے کل جو چپ کا لبادہ پہن لیا -بیدل حیدری

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب! شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    بحر خفیف

    برا ماننے کی تو کوئی بات نہیں اعجاز صاحب لیکن میں برزگوں کے سامنے اپنا منہ بند ہی رکھتا ہوں :)
  10. محمد وارث

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    ماشاءاللہ بہت خوشی کی بات ہے کہ لائبریری کو "نیا خون" میسر آیا ہے کہ اس پراجیکٹ میں زیادہ تر نئے احباب شامل ہیں، میری طرف سے سب کو مبارک اور معذرت بھی کہ بوجوہ اس کارِ خیر میں شامل نہ ہو سکا!
  11. محمد وارث

    بہادر شاہ ظفر اس در په جو سر بار کے روتا کوئى ہوتا،بہادر شاہ ظفر

    تنہائی میں اتنا تو نہ گھبراتا ظفر میں دل گرچہ مرے پاس نہ ہوتا کوئی ہوتا لاجواب۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    شکریہ کا موڈ کہاں گیا؟

    اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائیں!
  13. محمد وارث

    فکرِ انجام کر انجام سے پہلے پہلے (سعداللہ شاہ)

    کس قدر تیز ہوائیں تھیں سرِ شام کہ دل جل بجھا رات کے ہنگام سے پہلے پہلے لاجواب! شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    خواتین کارنر کی اجازت

    اس سند کے بعد مجھے اپنے "اندازے" کے صحیح ہونے پر خوشی ہو رہی ہے :)
  15. محمد وارث

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    زبردست اور بہت خوشی کی بات ہے کہ لائبریری کو "نیا خون" میسر آیا ہے اور زیادہ تر نئے اراکین اس پراجیکٹ میں شامل ہیں۔ میرے طرف سے سب کو مبارک باد اور معذرت بھی کہ بوجوہ اس پراچیکٹ میں شامل نہ ہو سکا!
  16. محمد وارث

    مرتی ہوئی زمین کو بچانا پڑا مجھے ۔۔۔ حسن عباسی

    شکریہ عمران صاحب معلومات کیلیے! میں نے ٹیگ اور عنوان میں شاعر کا نام شامل کر دیا ہے!
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چشمِ مخمور و نگاہِ غلط انداز و سرود ھمہ خوب است ولے خوشتر ازاں چیزے ھست مست آنکھیں، غلط انداز نگاہیں اور رنگ و رامِش (ہاں) سب کچھ بہت خوب ہے لیکن اس سے بھی بہتر کوئی چیز (موجود) ہے! (اقبال لاھوری)
  18. محمد وارث

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    بہت خوبصورت مضمون ہے زیک، انسان کی یہ خوب سے خوب تر کی تلاش اگر اس میں موجود نہ ہوتی تو آج بھی درختوں پر اور غاروں میں بسیر ہوتا اور اسکی یہی جدوجہد اسے باقی تمام مخلوقات سے ممتاز کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی! اچھا لگا آپ کا مضمون!
  19. محمد وارث

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    یہ چیٹنگ ہے زیک، آپ رزلٹ "لیک آؤٹ" کر کے جنہوں نے ووٹ ڈالنا ان کو بھی بھگا رہے ہیں ;)
Top