فیصل صاحب بہت معلوماتی تحریر ہے اور آپ فکر نہ کریں کہ آپ کا کام تو فقط 'پہنچنا' ہے، کوئی سنتا ہے یا نہیں تو اسکی مرضی، کوئی فیضیاب ہوتا ہے یا نہیں تو اسکی قسمت، اور یہ بھی کہ ہم جیسے تو سیاست اور مذہب کے شاہسوار ہیں، ہمیں کیا ان معلوماتی اور مفید تحریروں سے :)
میری استدعا یہی ہے کہ اپنا مضمون...