نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل۔ خراب و خستہ سا دن، خستہ و خراب سی شام ۔ بابر جاوید

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، سبھی لاجواب اشعار ہیں! شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    شاد عظیم آبادی ایک ستم اور لاکھ ادائیں، اُف ری جوانی ہائے زمانے۔ غزل از شاد عظیم آبادی

    واہ کیا لاجواب غزل ہے، بہت شکریہ جیہ شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    اقبال دل سوز سے خالی ھے ، نگہ پاک نہیں ھے! (علامہ اقبال)

    انتہائی خوبصورت کلام ہے، واہ واہ۔ بہت شکریہ زونی!
  4. محمد وارث

    اقبال اپنی جولاں گاہ کو زیر آسماں سمجھا تھا میں(علامہ اقبال)

    واہ واہ کیا خوبصورت کلام ہے، بہت شکریہ زونی شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    اقبال خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء‌کیا ھے

    لا جواب، بہت شکریہ زونی شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    تعارف میں اور میرا نام

    جی درست کہا لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب گلیاں ویران ہو جائیں اور ان میں صرف مرزا صاحب براجمان ہوں مطلب کہ ہاتھ صاف کر کے بندہ صرف بے عزت ہی ہو سکتا ہے سخنوروں اور سخن شناسوں کے ہاتھوں وصی شاہ کی طرح :)
  7. محمد وارث

    فانی غزل۔ مآلِ سوزِ غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤ۔ فانی بدایونی

    بہت شکریہ جیہ فانی کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    دھڑکنیں تیز ہو گئیں‘ چہرہ بھی لال ہو گیا (سعداللہ شاہ)

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    جمال احسانی غزل ۔ کسی بھی دشت، کسی بھی نگر چلا جاتا ۔ جمال احسانی

    واہ واہ واہ، لا جواب غزل ہے، کیا خوبصورت اشعار ہیں۔ بہت شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    تعارف میں اور میرا نام

    السلام علیکم سلیمان جاذب صاحب، میرے خیال میں 'جاذب' تخلص میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اگر آپ اسے صرف اس وجہ سے بدلنا چاہ رہے ہیں کہ یہ تخلص اور شعرائے کرام کا بھی ہے کیونکہ اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں، اور ایک ایک تخلص کئی کئی شعرا نے استعمال کیا ہے، ویسے 'سلیمان جاذب جذبی' کے بارے میں کیا...
  11. محمد وارث

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    اجی قبلہ جن تین کا آپ نے نام لیا ہے ان میں دو تو "خدائے سخن" کہلواتے ہیں اور تیسرا اپنے آپ کو سمجھتا تھا :) اتنی بہت زیادہ تعداد بھی نہی ہے اساتذہ کی، اردو شاعری کی (اندازاً) تین سو سالہ تاریخ کو دیکھیں تو بلا مبالغہ لاکھوں افراد نے شاعری کی ہوگی لیکن اگر اساتذہ کی ایک فہرست بنائیں تو گنتی...
  12. محمد وارث

    ناصر کاظمی سو گئی شہر کی ہر ایک گلی ۔ ناصر کاظمی

    واقعی بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے! مطلعے کے قوافی اور مابعد قوافی پر شاید کہیں سے اعتراض وارد ہوا ہو کہ بہت سے اساتذہ اسے روا نہیں سمجھتے (بشمول استادِ محفل جناب الف عین صاحب) لیکن کچھ جائز بھی قرار دیتے ہیں! مطلعے سے معلوم پڑتا ہے کہ قافیہ 'آلی' ہے یعنی گلی اور چلی سو...
  13. محمد وارث

    مبارکباد ماہر بھیا علی بھائی

    آپ کو مبارک ہو علی ذاکر صاحب!
  14. محمد وارث

    اصغر گونڈوی نعت از اصغر گونڈوی

    آپ بھول رہے ہیں قبلہ، شروع شروع میں یعنی کوئی سال ڈیڑھ سال پہلے ہم اردو میں ہی بات کرتے تھے :)
  15. محمد وارث

    اصغر گونڈوی پھر میں نظر آیا، نہ تماشا نظر آیا ۔ اصغر گونڈوی

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت اشعار ہیں تمام کے تمام، کیا 'استادانہ' غزل ہے، لا جواب :) شکریہ فرخ صاحب خوبصورت کلام شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    بہادر شاہ ظفر ہم نے دُنیا میں آ کے کیا دیکھا - بہادر شاہ ظفر

    معذرت خواہ ہوں کہ محفل کی پالیسی کے مطابق تھریڈز کو یکجا کرنے کا "ناخوش گوار" فریضہ مجھے سرانجام دینا پڑتا ہے :) غزل بہت اچھی ہے اور ظفر کی اچھی غزلوں میں سے ہے!
  17. محمد وارث

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    اچھی غزل ہے سلیمان جاذب صاحب، بہت خوب!
  18. محمد وارث

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    لا حول و لا قوۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں کی شخصیت اور کیسی عظمت :) میرے خیال میں اسکی کوئی ڈگری تو ہے نہیں :) کہ ایک موضوعی معاملہ ہے، ہاں مسلمہ یہی ہے کم از کم شاعری کے حوالے سے کہ جس شخص کی شعری حیثیت مسلمہ ہو اور اس نے اپنی زندگی شعر و فن کی خدمت و آبیاری میں گزاری ہو اور باقاعدہ طور پر شاگردوں...
  19. محمد وارث

    ہر قدم اک نئے آزار پہ رکھ دیتا ہوں ------- اختر عبدالرزاق

    لاجواب غزل ہے، مطلع اور مقطع تو انتہائی خوبصورت ہیں، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
Top