نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سوکھے ہوئے کچھ پھول بھی گلدان میں رکھنا------- اختر عبدالرزاق

    یہ کارِ وفا کیش کب آسان ہے اختر آباد کسی کو دلِ ویران میں رکھنا واہ واہ واہ، کیا خوبصورت مقطع ہے، لا جواب!
  2. محمد وارث

    دشت میں پھر کسی مجنوں کی پزیرائی ہوئی ------------ اختر عبدالرزاق

    واقعی سبھی اشعار بہت خوبصورت ہیں، لا جواب غزل ہے، واہ واہ واہ!
  3. محمد وارث

    کچھ نہیں تھا پہ یوں لگتا ہے کہ اب کچھ تو ہے ---- اختر عبدالرزاق

    ردیف کا بہت اچھا استعمال کیا ہے اور کیا خوبصورت غزل ہے! شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    شکریہ جیہ، خاکسار کو یاد کرنے کیلیے :) مولانا سید اصغر حسین گونڈوی کے استاد ہونے کے بارے میں تو یہی لکھنا کافی ہے کہ آپ جگر مراد آبادی کے استاد تھے اور انکی تعمیر میں اصغر گونڈوی کا بہت ہاتھ ہے یہ الگ بات کہ مولانا کا زہد و تقویٰ بھی جگر کو رندی اور شاہد بازی سے باز نہ رکھ سکا :) اصغر گونڈوی...
  5. محمد وارث

    منقبت برائے اصلاح

    بہت خوبصورت سلام ہے، حسن صاحب، سبحان اللہ۔ مجھے مکمل یقین ہے کہ اسے آپ کے والد بزرگوار اور استاد الاساتذہ جناب شاکر القادری صاحب نے ضرور دیکھا ہوگا، سو یہ خاکسار تو قطعاً اس پر زبان نہیں کھول سکتا! سبھی اشعار بہت اچھے ہیں، بہت خوبصورت ہیں اور عقیدت میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ ہاں مکمل فارسی مصرع مع...
  6. محمد وارث

    خورشید رضویà ایک درد مند شاعر ۔۔۔ پروفیسر صابری نورِ مصطفٰے

    بہت شکریہ نوید صاحب خوبصورت مضمون شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    اوہ، معذرت خواہ ہوں، "عشّاق" لکھنا تھا "مشتاق" لکھ گیا ;)
  8. محمد وارث

    تعارف لبیک

    اردو محفل پر خوش آمدید ضیاء صاحب اور سعود صاحب کا بھی شکریہ آپ کو ادھر کی راہ دکھانے کیلیے :)
  9. محمد وارث

    تلاش منتظمین

    آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. محمد وارث

    اللہ کی مار

    شکریہ ملائکہ، اب تو مجھے بھی "ٹھیک" ہی لگنے لگا ہے :)
  11. محمد وارث

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    خورشید رضوی جب کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں ۔۔خورشید رضوی

    لاجواب غزل ہے، شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    کون کافر اپنے آپ کو شاعر سمجھتا ہے :) ہاں بیگم کی پھٹکار کو اگر شاعر ہونے کا معیار بنایا جائے تو ہم کیا بڑے بڑے سخنور و اہلِ ذوق و "مشتاق" بھی شاعر نکلیں گے ;)
  14. محمد وارث

    کچھ کرو سرکار دیکھا جائے گا (ابو ظہبی میں پہلی غزل)

    اچھی غزل ہے خرم، لیکن ردیف 'دیکھا جائے گا' بعض اشعار میں فقط نمائشی ہے!
  15. محمد وارث

    اصغر گونڈوی نعت از اصغر گونڈوی

    سبحان اللہ، بہت خوبصورت نعت ہے! شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم تو خیال تیری طرف گیا - لیاقت علی عاصم -- میرے بلاگ ناطقہ سے

    مغل صاحب، اردو محفل کی طرح اردو سیارہ http://www.urduweb.org/planet/ بھی اردو ویب کا ایک لاجواب پراجیکٹ ہے اور زیک اس کے انچارج ہیں! آپ یہ فارم پُر کیجیئے، اگر شمولیت کی شرائط پوری ہو گئی ہیں تو یقیناً آپ کا بلاگ شامل ہو جائے گا۔ اردو بلاگرز اور انکے رابطے کا یہ سب سے بہترین پلیٹ فارم ہے...
  17. محمد وارث

    اللہ کی مار

    بہت شکریہ بوچھی، نوازش آپ کی! :) بلاگ، ورڈ پریس کی بجائے بلاگ سپاٹ پر منتقل ہونے سے یہ مشکلات ہیں جس کیلیے معذرت خواہ ہوں!
  18. محمد وارث

    اللہ کی مار

    یہ بھی صحیح کہا زونی، حسن اور میرے مکالمے کا طریقہ بھی یہی ہوتا ہے، ہر بچے کی طرح وہ بھی سوال کرتا ہے، اور بقولِ اسکے میرے جوابات زیادہ "تسلی بخش" ہوتے کہ "ماما کو تو سب چیزوں کا پتہ ہی نہیں ہے" اور حیرت انگیز طور پر ایسے موقعے پر اسکی ماما بھی، کوئی روایتی "لاہوری جگت" لگانے کی بجائے، خوش ہوتی...
  19. محمد وارث

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    چچ چچ چچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذوق کو شاعر کس نے کہا؟ :)
Top