جیہ کے بارے میں بہت کچھ اچھا اچھا لکھا جا سکتا ہے لیکن میں لکھوں گا نہیں کہ اسطرح ان کا دماغ جو پہلے ہی عرشِ معلی پر رہتا ہے کچھ اور نہ بلند ہو جائے :)
تفنن برطرف، سب سے پہلے تو میں جیہ کو اس بات کی مبارک باد بھی دینا چاہوں گا اور انکے حوصلے کی تعریف بھی کرونگا کہ وہ اپنی شادی خانہ آبادی کے بعد...