جی جیسبادی بھائی، اسی سلسلے میں حاضر ہوں۔ مجھے صفحہ اول پر کوئی بھی ایک سطر کا ٹیکسٹ باکس نہیں مل رہا۔ باقی میری معلومات بھی ابھی ادھوری ہیں۔ ویسے میں نے اپنے دھاگے سے کچھ مضامین وکی پر آج کاپی کر دیے ہیں۔ ساتھ ساتھ مزید اضافہ جو ہوگا وہ بھی وہیں رکھتے جائیں گے۔
بےبی ہاتھی