نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    محب جب تک آپ اوپن جی ایل کے بارے میں تو کچھ بتائیں؟ کہ یہ کیا ہوتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    جی محب۔ ڈی وی ڈی (ڈیجیٹل ویڈیو ڈسک کہیں یا ڈیجیٹل ورسٹائل ڈسک کہیں) میں اور سی ڈی میں بنیادی فرق اس کے حجم یعنی کپیسیٹی کا ہے۔ ایک عام سی ڈی کی کپیسیٹی 650 سے 800 ایم بی تک ہوتی ہے۔ لیکن ڈی وی ڈی کی کپیسیٹی 7۔4 جی بی یعنی گیگا بائٹ ہوتی ہے۔ اس کے لیے ڈرائیو بھی علیحدہ ہوتی ہے۔ ہر سی ڈی کو ڈی وی...
  3. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    سی ڈی روم ڈرائیو کی ڈیٹا کو پڑھنے کی رفتار کا معیار 150 KBps یعنی 150 کلو بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ اگر کسی سی ڈی ڈرائیو کی رفتار اس سے دوگنا ہو تو وہ 2X کہلائے گی۔ 8Xسے مراد یہ ہے کہ وہ نارمل رفتار سے آٹھ گنا تیزی سے ڈیٹا کو منتقل کرے گی۔ زیادہ سے زیادہ Creativeکمپنی نے 80X تک کی رفتار دی تھی۔ لیکن اس...
  4. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    :) یہ لگے ہاتھوں دراصل وہ معلومات ہوتی ہیں جو کہ موضوع یا سوال سے متعلق نہیں ہوتیں، لیکن ان کے بارے میں بہت سے دوست انٹرسٹڈ ہوتے ہیں۔ جیسے بور افسانے کے کونے پر چھوٹا سا لطیفہ لکھا ہوتا ہے :wink: بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    page 3

    واقعی وہاب، تمھاری تفصیل سے تو بہت اچھی لگ رہی ہے۔ کبھی انٹرنیٹ پر کسی ٹورنٹ سے ملی تو ڈاؤن لوڈ کر لوں گا۔ باقی یہ تو حقیقت ہے جو تم نے سٹوری بتائی۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    سعودیہ اور تونس کا انجام

    شکریہ زکریا بھائی بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    اختتامِ سفر پر مجھے پیار آیا۔

    بہت عمدہ یار پروفیسر بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید پروفیسر رحمت یوسف زئ

    شکریہ استادٍ محترم اور خوش آمدید جناب رحمت یوسف‌ زئی صاحب بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    بالکل جناب، ابھی تو ہم نے ماسٹر صاحب کی غیر حاضری بھی لگا دی ہے۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    ابھی باجو آکر نت نئی تصاویر سے محفل کے لوگوں‌کو ڈرائیں‌گی۔ :( بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    شادی دفتر

    بجا مگر یہ تو ہر مال 2 روپے والا حساب لگ رہا ہے :( بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    شادی دفتر

    اور باجو ان بیچاریوں کو یہاں والے بیچاروں ‌کی شکلیں‌تو دکھا دیں، تاکہ انہیں ابھی پسند ناپسند کرنے کا موقع مل سکے۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    لگے ہاتھوں‌یہ بھی بتا دوں کہ لیزر کی شعاع روبی یعنی نیلم پتھر (قدرتی یا مصنوعی دونوں) کے گرد جب تار لپیٹ کر کرنٹ گزارا جائے تو پیدا ہوتی ہے۔ اس کی شدت بہت سے عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    شادی دفتر

    بے چارہ ظفری۔ ویسے باجو، آپ کو ہو کیا گیا ہے؟ پہلے تو اچھی خاصی تھیں ابھی یہ کیسی چیزیں اور کہاں سے ڈھونڈ کر لا رہی ہیں؟ :lol: بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    جی محب، سی ڈی بنیادی طور پر کمپیکٹ ڈسک کا مخفف ہے۔ اس میں‌ ہم ڈیٹا کو نسبتاً طاقتور لیزر شعاع کی مدد سے پہلے لکھتے ہیں اور پھر اس لکھے ہوئے ڈیٹا کو کم طاقت کی لیزر شعاع کی مدد سے پڑھتے ہیں۔ سی ڈی کئی اقسام کی ہو سکتی ہیں۔ اس کی اقسام درجٍ ذیل ہیں: 1۔ نارمل سی ڈی یعنی CD, جو کہ ہم لوگ بازار...
  16. قیصرانی

    شادی دفتر

    تین فوٹو، تین بندے، رضوان بھائی، محب اور ظفری۔ میں کچھ نہیں‌کر سکتا اور نہ ہی کچھ کرنا چاہ رہا ہوں‌ :D بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    آٹھ کپ چائے اور وہ بھی خالی پیٹ؟ شمشاد بھائی یہ کیا؟ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    اگلے راؤنڈ میں

    بہت عمدہ زکریا بھائی بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    شادی دفتر

    باجو، میں نے دیکھ لی ہیں۔ بے شک شادی شدوں کی فکر کریں۔ میری مت کیجئے گا۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    شادی دفتر

    لو جی باجو، ساری دوسری شادی والوں کے لیے رشتے لائی ہیں۔ ہم کنواروں کا بھی تو کوئی خیال کریں بےبی ہاتھی
Top