ہر وہ دوست آجاتے ہیں جن کو نہیں بلایا جاتا، اور وہ نہیں آتے جن کو بلایا جاتا ہے :( کیسے شمشاد بھائی، ابھی آپ نے بلایا، میں دیر سے آیا :(
ابھی جیہ
بےبی ہاتھی
جی، یہاں ساری گرمیاں اتنے بڑے دن، اور ساری سردیاں اتنے چھوٹے دن :( ویسے ڈاکٹر صاحب بہت دن بعد تشریف لائے ہیں۔ ان کا کچھ شایانٍ شان استقبال نہ ہو جائے؟ کیسے زکریا بھائی؟
بےبی ہاتھی