نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    بہت شکریہ زکریا بھائی، کہ ابھی میں‌ کافی دن فارغ ہوں گا۔ تو سوچا کہ یہ کام بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ ہو سکے تو اس کا ڈائریکٹ لنک بھی دے دیں جب لکھ لیں‌تو۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    قرآن 2000

    اظہر بھائی، اب میں‌اس بارے میں‌کیا کہوں۔ صیہونی اور یہودی ایک جیسے آپ نے کہ دیے اور میں‌ نے مان لیے۔ ویسے پیارے بھائی، میں‌ نے 10 یا 11 دوسرے سوالات بھی اٹھائے تھے، ان کے بارے میں بھی کچھ فرما دیں تو عنایت ہوگی، اسی طرح شاکر بھائی کا سوال بھی تشنہ رہ گیا ہے۔ دوسرا اس محفل پر بہت بار یہ حدیث...
  3. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    جیہ بھی آن لائن ہیں، کیا خیال ہے کہ وہ ادھر آئیں‌ گی ابھی کہ نہیں؟ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میں‌ تو ہوں، اگرچہ آج اتوار ہے بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    بہت عمدہ شگفتہ صاحبہ، زندہ باد بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    آدھے سر میں درد کا نیا علاج

    بہت عمدہ محب، ویسے فرزانہ کل رات واپس آگئی تھیں۔ :lol: بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    پیراشوٹ اور گاڑیاں

    یک بار ایک ہوائی جہاز کے انجن اڑتے اڑتے فیل ہو گئے۔ پائلٹ نے اعلان کیا کہ آپ سب لوگ پیراشوٹ پہن کر نیچے چھلانگ لگا دیں۔ نیچے ہماری گاڑیاں آئی ہوئی ہوں‌گی، وہ آپ کو منزلٍ مقصود پر لے جائیں گی۔ سب نے ایسا ہی کیا۔ ایک باپ بیٹا بھی ساتھ تھے۔ جب انہوں‌نے چھلانگ لگا کر پیراشوٹ کھولا تو دونوں کے...
  8. قیصرانی

    سردار 2

    ایک بار ایک سکھ سردار کو مشاعرے میں گڑ بڑ کرنے پر ڈانٹا گیا، لیکن وہ باز نہ آئے۔ دوسری اور تیسری وارننگ بھی بے کار رہی۔ پھر آخر کار انہیں دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا۔ اگلے دن کسی واقفٍ حال نے کہا کہ “بہتر تھا کہ خاموش رہتے۔ بے عزت ہو کر نکلے ہو۔“ سردار جی نے اطمینان سے جواب دیا۔ “یہ تو کچھ بھی...
  9. قیصرانی

    سردار جی 1

    ایک سردار جی یعنی سکھ کو شکایت تھی کہ اس کی ہائی ٹیک ایجادات پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ دوست نے پوچھا کہ کیا کیا ہیں تو جواب ملا کہ: 1۔ پیڈل سے چلنے والی ویل چیئر 2۔ ایک کتاب جو ان پڑھ لوگوں کو پڑھنا سکھائے گی 3۔ شمسی توانائی سے چلنے والی ٹارچ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کوشش تو کر لینے دیں‌:( بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    اچھا نبیل بھائی، یہ کام کریں‌کہ موجودہ کی بورڈ اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو میں‌ منتقلی والا شارٹ کٹ برقرار رکھیے گا۔ بہت آسانی ہوتی ہے۔ ان پیج میں‌ بھی یہی استعمال ہوتا تھا ناں۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    یہ بہت عمدہ تجویز ہے کہ اوپن پیڈ کو فورم میں انٹیگریٹ کر دیا جائے۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    Alt-Gr کی بات نبیل بھائی نے درست کی، کیونکہ فننش کی بورڈ میں بھی یہی مسئلہ ہے کہ @, |, \, $ وغیرہ Alt-Grکے ساتھ ہیں۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    دوست بھائی اور زکریا بھائی، اس سلسلے میں اگر ایک چھوٹا سا ٹیوٹوریل لکھ دیں‌تو مجھ جیسے کئی دوست یہ کام کرنے پر تیار ہو جائیں گے۔ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    دوستو، آپ کی اطلاع کے لیے یہ بات کہ دوں کہ اگر آپ کو روز مرہ زندگی میں کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے کوئی مسئلہ لاحق ہو تو بھی آپ اس تانے بانے پر آکر مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    ’’عشق کا شین‘‘

    جی مگر مجھے تو صرف اسی طرح‌ دکھائی دیا ہے :( PÀAH ð9ð€Àue¢r\'`ÁÐýÚ<Ý|âÙ@¤7 بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    لوہا گرم کر کے کوئی چیز بنانا بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ظاہر ہے، پیسے دیے ہیں، اطلاعات تو پوری لے کر جاؤں گا۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    اگر تم ساتھ رہو

    بہت عمدہ شاکر بھائی بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    ارجنٹائن بمقابلہ میکسکو

    جرمنی اور ارجنٹائن، دونوں کو ٹف مقابلہ ملے گا۔ بےبی ہاتھی
Top