معذرت زکریا بھائی، پیغام ابھی دیکھا۔ فن لینڈ کے اکثر علاقے اس وقت چوبیس گھنٹے دن کی کیفیت سے گزر رہے ہیں۔ تمپرے اور اس کے گردونواح کچھ ایسے محلٍ وقوع پر ہیں کہ یہاں 21 یا 22 گھنٹے سے زیادہ کا دن نہیںہوتا۔ لیکن جنوبی علاقوں میںہیلسنکی اور دوسرے شمالی علاقے جو آرکٹیک سرکل میںآتے ہیں، بشمول...