نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    جی بی بی اب یہاں‌ سے چلی بھی جائیں۔ :wink: بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    واقعی، یہ بات بھی درست ہے۔ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    اردو فنکشن

    range=کسی بھی تفاعل کے تمام ممکنہ جوابات/ممکنہ جوابات برائے تفاعل correspondence=ربط one to one correspondence=براہ راست ربط یا بلا واسطہ ربط Set=مجموعہ(جو مختلف اشیا سے بنے مگر بطور اکائی کے استعمال ہو سکے) proof by contradiction=ثبوت بذریعہ تضاد بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    ارجنٹائن بمقابلہ میکسکو

    شکریہ۔ ویسے نتائج بتاتے رہیے گا۔۔۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    جرمنی بمقابلہ سویڈن

    جرمنی کے تین ایک سے جیتنے کے بارے میں‌ کیا خیال ہے؟ :D بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    ہڈ حرامو۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب شاکر بھائی بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    کرش

    عموماً جب کوئی اور اچھی فلم نہ ملے، مزاحیہ سمجھ کر میں‌کوئی انڈین یا پاکستانی فلم دیکھ لیتا ہوں۔ اس فلم کی سٹوری سے بھی کچھ یہی اندازہ ہو رہا ہے۔ مگر اظہر بھائی، شیئر کرنے کا شکریہ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    قرآن 2000

    میں نے یہ مقالہ پڑھا ہے۔ مجھے بہت سی باتیں عجیب لگیں، عجیب اس لیے کہ میں انہیں غلط نہیں کہ سکتا لیکن وہ میری معلومات اور دیگر ذرائع سے درست کہلانے کے درجے تک نہیں پہنچ سکیں۔ 1۔ ایڈز، ابتداء اور اس کی ارتقاء 2۔ مصنف کی فری میسن سے لاعلمی لیکن صرف سنی سنائی بات پر ان کا نام مقالے میں استعمال...
  9. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    بی بی چپکے سے چلی جائیں، ورنہ تو ماشٹڑ شاب نے نہیں‌جانے دینا بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔ خیر ہو سکتاہے کہ بعض مضامین پر ابھی تک نظرٍ ثانی نہ ہوئی ہو۔ ویسے جیسبادی بھائی ہی کچھ بتا سکتے ہیں :( بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میری بھی حاضری لگا دیں جلدی سے تاکہ میں بھاگ سکوں‌ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    فرزوق بھائی، کیسے ہیں؟ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    بہت مشکل ہے یار۔ کیونکہ جو پولیس والا کسی بھی کاروبار میں جائے، پیسے لیے بغیر کام نہیں کرتا۔ ویسے یہ کام ہو سکتا ہے کہ تھوڑا بہت رشوت دے کر کام نکلوا لیں۔ پولیس والے ہیں، کیا پتہ سستے داموں کام ہو جائے۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    انسان کی زبان پنیر کی اقسام بتائیں بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    چراغ تلے از مشتاق احمد یوسفی

    یادش بخیریا (NOSTALGIA کاترجمہ (بروزن مالیخولیا۔ہسٹیریا)) یادش بخیر!مجھےوہ شام کبھی نہ بھولےگی جب آخرکار آغاتلمیذالرحمن چاکسوی سےتعارف ہوا۔ سنتےچلےآئےتھےکہ آغااپنےبچپن کےساتھیوں کےعلاوہ، جواب ایک ہاتھ کی انگلیوں پرگنےجاسکتےتھے، کسی سےنہیں ملتےاورجس سہمے سہمے انداز سے انھوں نے مجھ سےمصافحہ کیا،...
  16. قیصرانی

    اگلے راؤنڈ میں

    بہت عمدہ زکریا بھائی۔ بہت اچھی طرح سے اپ ڈیٹ دے رہے ہیں۔ ویسے اگر وقت ہو تو ان نتائج کو ٹیبل کی شکل میں یہاں‌ ترتیب دے دیں؟ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    بہت شکریہ محب۔ ویسے یہ تو بتائیں کہ بہت سے دوستوں کو علم نہیں‌ ہے کہ کاپی رائٹ کیا ہے اور اس سے متعلقہ قوانین کیا ہیں۔ کیا اس پر مختصر روشنی ڈال سکتے ہیں؟ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    :prince: بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    شادی دفتر

    جی، شاید مشرقی افریقہ سے، کہ چاند نکلتا ہی مشرق سے ہے :) بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    میں نے آپ سے سوال ہی اسی لیے کیا تھا کہ ابھی ہو سکتا ہے کہ میں‌ تھوڑی دیر کو باہر جاؤں۔ ہمسائے بہت تنگ کر رہے ہیں۔ نشے میں ہیں اور خوب غل مچا رہے ہیں۔ پولیس کو کال تو کیا ہے، لیکن جم کر کوئی کام نہیں‌کر سک رہا۔ اگر معاملہ جلدی نہ سیٹ ہوا تو میں‌ ان کے جواب کل پوسٹ کر دوں گا۔ امید ہے کہ جب تک آپ...
Top