نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شاہ جی، یہ تو تجربہ بول رہا ہے :lol: :lol: بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    پی آئی اے سے جائیں‌تو لندن بھی 18 گھنٹے کا پڑے گا :) بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    خیریت شمشاد بھائی، کل ڈاکٹر کے پاس جا رہے ہیں؟ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    لیکن اس دھاگے پر ابھی تک تو کسی کی بھی خاطر مدارات نہیں ہوئی، کیا ابھی تک کوئی معزز بندہ نہیں آیا؟ :shock: بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں‌ ہو :cry: :( بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جان بچی سو لاکھوں پائے، شکریہ شمشاد بھائی بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اپنا وطن تو پھر اپنا وطن ہے۔ درست کہا شمشاد بھائی بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جب ہوائی جہاز میں‌ بیٹھیں‌گے تو کینیڈا ہو یا یو کے، کوئی خاص دور نہیں۔ کیسے تیلے بھیا؟ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    تو پھر پیسے کس چیز کے؟ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تیلے بھائی، کہیں ان بندوں میں‌ کوئی ہاتھی تو شامل نہیں؟ :wink: بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    جاؤ جیہ، ابھی آپ کو چھٹی بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    بہت عمدہ جیہ۔ ابھی تک ہنسی آرہی ہے مجھے :) بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    تھانے؟ چلیں جو حکم استادٍ محترم بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    کے ایم عزیزی صاحب نئے ممبر لگتے ہیں، اور نئے ممبر کو کیا پتہ کہ کب اور کس دھاگے پر جانا ہے :) بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    قرآن 2000

    جی استادٍ محترم، میں‌نے کئی دنوں سے بار بار پڑھا ہے، یہ سوالات جو میں‌نے لکھے، وہ بھی بار بار ذہن میں آتے ہیں۔ اب کوئی اور دوست کچھ کہے تو۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    آسمان پر بننے والا رشتہ زمین پر کیسے بک سکتا ہے؟ :shock: بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    آج میرے شہر ڈیرہ غازی خان میں پہلی بار ایک دیسی ساخت کا بم دھماکہ ہوا ہے۔ 6 بندے زخمی ہیں۔ صبح‌6 بجے دھماکہ ہوا۔ دعا کیجئے گا۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    زندہ باد فرزوق بھیا۔ جاری رکھیں۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    کیا جیسبادی بھائی اس دھاگے پر آسکتے ہیں کبھی؟ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    شادی شہدہ(بقول ڈاکٹر صاحب) بےبی ہاتھی
Top