نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    بہت شکریہ برادرم نبیل، اب بالکل صحیح کاپی ہو گیا ہے اور اردو ایڈیٹر بہترین چل رہا ہے "اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں، اردو ایڈیٹر بشکریہ نبیل حسن نقوی۔" :)
  2. محمد وارث

    تعارف میں اور میرا نام

    میرے خیال میں ستاروں، پتھروں، ناموں وغیرہ وغیرہ کے انسانی زندگی پر کچھ اثرات نہیں ہوتے، یہ سب واہمے اور توہمات ہیں، اگر ایسا کچھ ہوتا تو 'خادم' نامی کوئی آدمی کبھی قعرِ مذلت سے نہ نکل سکتا، اور 'عالم' اور 'فاضل' نامی آدمی کبھی جاہل نہ ہوتے۔ جازِم تخلص میں بھی قطعاً کوئی مضائقہ نہیں ہے اگر آپ...
  3. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    وہ تو اب لے لیا :) لیکن شکر ہے کہ اتنی عقل، یہاں کے دانشوروں کے ساتھ رہتے ہوئے آ گئی ہے کہ ٹمپلیٹ کو پہلے محفوظ کر لیا تھا۔ تبصروں کو ممتاز کرنے والے کوڈز سے 'صورتحال' کافی خراب ہو گئی تھی کہ سارا کوڈ سائیڈ بار میں لکھا آرہا تھا، سو پرانی ٹمپلیٹ کو پھر اپ لوڈ کر لیا ہے۔ باقی پنگے کل،...
  4. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    تازہ فیڈ بیک :) کوڈز صحیح کاپی ہو گئے ہیں، ٹیمپلٹ محفوظ کی تو اب دو مسئلے ہیں: اول: اردو لکھنے کیلیے اضافی خانہ تو بن گیا ہے لیکن وہ 'اردو ایڈیٹر' کا نہیں ہے، یعنی نہ تو 'سبز' ہے اور نہ اس میں اردو لکھی جا رہی ہے بلکہ اردو لکھنے کیلیے 'فونیٹک' یا دیگر کسی کی بورڈ کی ہی ضرورت رہتی ہے! دوم...
  5. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    پہلے جاوا اسکرپٹ میں ایک کلوزنگ ٹیگ مس ہے (تیسری لائن) اسکے اضافے کے بعد اوپر والا مسئلہ حل ہو گیا ہے، میں انشاءاللہ جلد ہی باقی فیڈ بیک دیتا ہوں آپ کو :)
  6. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    برادرم، میں نے اردو ایڈیٹر انسٹال کرنے کیلیے، اوپر دیئے گئے کوڈز آپ کی ہدایات کے مطابق ٹیمپلیٹ میں اضافہ کر کے، ٹیمپلیٹ کو محفوظ کیے بغیر صرف 'پری ویو' دیکھنا چاہا تو مندرجہ ذیل 'ایرر' ملا: We were unable to preview your template Please correct the error below, and submit your template again...
  7. محمد وارث

    ہیر دمُودر

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرن لئی!
  8. محمد وارث

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    واہ، بہت خوبصورت تے من موہنا کلام اے، زندگی دے سحر تے مختلف روپاں دی کیا خوبصورت تے سچی تصویر کچھی اے ساحر ہوراں! شکریہ فرخ صاحب شیئر کرن لئی تے جے افضل ساحر ہوراں نال ملاقات ہووے تے ساڈا سلام وی آکھناں سوہنیو :)
  9. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    جزاک اللہ برادرم! ہم جیسے نکموں کیلیے آپ کی یہ محبت اور محنت قابلِ ستائش ہے :) میں انشاءاللہ جلد ہی اس کو 'ٹیسٹ' کرونگا!
  10. محمد وارث

    نظم۔ شاعرانہ گفت و شنید۔ مولانا ظفر علی خان

    لاجواب، مولانا نے اقبال کو واقعی خوبصورت خراجِ تحسین پیش کیا ہے! بہت شکریہ فرحت اس دُرِ نایاب کیلیے!
  11. محمد وارث

    پِیڑاں وِکنے آئیاں ۔ افضل ساحر

    بہت خوبصورت کلام اے، بہت شکریہ فرخ صاحب تہاڈا شیئر کرن لئی!
  12. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    دو خوبصورت ادبی بلاگز، غبارِ خاطر اور ناطقہ
  13. محمد وارث

    میرا پنڈ

    میرے خیال وچ شاعر نے ملکی حالات دی بہت خوبصورت ترجمانی کتی اے، پنڈ نوں اگر ملک سمجھیا جاوے تو بات صاف ہو جاندی اے!
  14. محمد وارث

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    شکریہ نایاب صاحب، نوازش آپ کی! آپ نے درست لکھا، سرکاری اسکول کھلے ہوئے ہیں جب کہ پرائیوٹ اسکول والوں نے 'بھیڑ چال' یا کسی اور وجہ اسے اسکول بند کیئے ہوئے ہیں۔ ویسے آج صورتحال آج کچھ بہتر ہے اور وزیرِ اعظم صاحب بھی آج سیالکوٹ تشریف لا رہے ہیں!
  15. محمد وارث

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    بہت شکریہ جناب! شاکر القادری قبلہ کے دیدار سے ہمارا تو حج ہو گیا!
  16. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی اس سے ملنا تو اس طرح کہنا

    شکریہ شاہ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی چھوڑو ، میاں ، یہ مشغلہء شعر و شاعری

    دستار کیسے پھینک دوں ٹھوکر کے واسطے میخانہ کیسے چھوڑ دوں دفتر کے واسطے واہ واہ واہ، لاجواب!
  18. محمد وارث

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    جی بہت بہتر! اور ان قارئین سے معذرت جو کلام کی پسندیدگی کا اظہار پوسٹ کر کے کرنا چاہتے تھے لیکن بہرحال وہ شکریہ تو ادا کر ہی سکتے ہیں طالوت صاحب کا اس مدحت کیلیے!
Top