میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ اگر کسی نئے فورم پر کسی ایک موضوع کے متعلق بہت سارے تھریڈز موجود ہوں تو پہلا تاثر یہی ہوتا ہے کہ اس فورم پر صرف یہی کچھ ہوتا ہے! یعنی عموماً اگر پہلا تاثر صحیح نہیں ہے، چاہے کسی فورم کی انتظامیہ کا اس میں کچھ کردار بھی نہ ہو، تو نئے زائرین اور قارئین پھر ادھر کا رخ نہیں...