نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پروفیسر خورشید رضوی کی ایک غزل درکار ہے!

    بہت شکریہ نوید صادق صاحب، ذرّہ نوازی ہے آپ کی بندہ پروری، آپ کا تا قیامت ممنون ہوں :) چونکہ آپ کی پوسٹ بجائے خود ایک مکمل غزل پر مشتمل ہے سو میں نے اسے 'پسندیدہ کلام' میں ایک الگ موضوع بھی بنا دیا ہے! ایک بار پھر بہت شکریہ آپ کا اس خوبصورت غزل کیلیے!
  2. محمد وارث

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    جوش کے چودہ معاشقوں میں تو وہ کھوئے ہونگے جن کے اپنے معاشقے چودہ سے کم ہونگے ;) جوش نے 'رہائش گاہ' کا بھی ذکر کیا ہے کہ مولانا نے یہ لفظ بھی بولا تھا اور جوش کے بقول 'رہائش گاہ' بھی غلط ہے اور صحیح 'جائے رہائش' ہے!
  3. محمد وارث

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    'مشکور' عام استعمال ہوتا ہے لیکن غلط ہے اسکی جگہ 'شکر گزار' صحیح ہے، یعنی 'میں آپ کا شکر گزار ہوں'۔ علمی اردو لغت میں 'مشکور' کے تحت دیکھا جا سکتا ہے۔ جن احباب نے جوش کی 'یادوں کی برات' پڑھی ہے انکے علم میں بھی ہوگا، جوش نے اپنا واقعہ لکھا ہے مولانا ابوالکلام آزاد کو مشکور بولنے پر ٹوک دینے کا۔
  4. محمد وارث

    حبیب جالب جی دیکھا ہے مر دیکھا ہے- حبیب جالب

    لا جواب، بہت خوبصورت غزل ہے۔ واہ واہ واہ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    اردو محفل پر خوش آمدید فارقلیط۔
  6. محمد وارث

    جگر کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے ۔ جگر مراد آبادی

    میں کسی انتخاب میں سے دیکھنے کی کوشش کرونگا، لیکن آج کل ذرا مشکل کام ہے کہ کتابیں سب بکھری ہوئی ہیں اور کچھ علم نہیں ہو رہا کہ کونسی کتاب کہاں پر ہے، اور پھر یہ بھی ضروری نہیں کہ یہ غزل مل جائے گی سو فی الحال بغیر خالق کو جانے، تخلیق کا لطف اٹھائیے کہ ساری دنیا یہی کچھ کرتی ہے :)
  7. محمد وارث

    جگر کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے ۔ جگر مراد آبادی

    واقعی اچھی غزل ہے فرخ صاحب، شکریہ شیئر کرنے کیلیے۔ شاعر کے نام کا علم ہو تو ضرور بتایئے گا :)
  8. محمد وارث

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    پروفیسر خورشید رضوی کی ایک غزل درکار ہے!

    شکریہ فرخ صاحب، نوید صاحب کی ان سے کافی ملاقات ہے، میں سمجھا تھا شاید آپ کی بھی ہے، بہرحال نوازش قبلہ :)
  10. محمد وارث

    پروفیسر خورشید رضوی کی ایک غزل درکار ہے!

    آج بہت عرصے کے بعد 'جم' کر ٹی وی دیکھنے کا اتفاق ہوا، اور شکر خدا کا کہ دو تین گھنٹے ضائع نہیں ہوئے، ایک چینل پر ایک مشاعرہ مل گیا تھا جس کی نظامت فرحت عباس شاہ کر رہے تھے، مشاعرہ شاید حال میں ہی ہوا تھا کہ جشنِ بہاراں کے سلسلے میں تھا۔ اس مشاعرے میں پروفیسر خورشید رضوی کی ایک غزل مجھے انتہائی...
  11. محمد وارث

    پروین شاکر نظم - زود پشیماں - پروین شاکر

    بہت شکریہ آپ سب کا! جن کو نظم پسند آئی ان کا بھی شکریہ اور جن کو نہیں آئی ان کا بھی شکریہ :)
  12. محمد وارث

    ہرشخص پریشان سا حیراں سا لگے ہے

    لا جواب، بہت شکریہ سارہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    پروین شاکر نظم - زود پشیماں - پروین شاکر

    بہت شکریہ احمد صاحب، ایک 'مردہ' تھریڈ کو 'زندہ' کرنے کیلیے :)
  14. محمد وارث

    لاَ موجودُ ُ غَیر الحق ---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے، کیا لاجواب اشعار ہیں، بہت خوب! شکریہ مغل صاحب!
  15. محمد وارث

    وہ ماہِ طلعت و زہرہ جبین کون ہے ، تم ہو ! --- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    بہت شکریہ مغل صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    حقیقت ہے کہ امرِ اتفاقی بارہا دیکھا --- ذہین شاہ تاجی از آیاتِ جمال

    بہت خوبصورت غزل ہے اور مطلع کے تو کیا کہنے، واہ واہ واہ۔ شکریہ مغل صاحب!
  17. محمد وارث

    قبلہ و کعبہِ الم ہیں ہم---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    واہ بہت خوب، لا جواب۔ شکریہ مغل صاحب
Top