نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    خورشید رضوی گُل کھلاتی ہے ، کبھی خاک اڑ اتی ہے یہ خاک ۔۔۔۔۔ (خورشید رضوی)

    واہ واہ واہ، لاجواب، کیا خوبصورت غزل ہے، کیا زبردست اشعار ہیں سارے کے سارے!
  2. محمد وارث

    خورشید رضوی دل کو پیہم وہی اندوہ شماری کرنا ۔۔۔۔۔(خورشید رضوی)

    واہ، لاجواب، کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    یہاں پر آپ شاید دو مختلف معاملات کو یکجا کر گئے! علاقائی زبانوں کا استعمال اور چیز ہے اور تراکیب سازی کا عمل چیزے دیگری! کسی علاقائی زبان کے دروازے اردو پر نہ کبھی بند تھے، نہ ہیں اور نہ ہونگے اور نہ کبھی کسی نے کیے بلکہ ایسی بات سمجھنا تو اردو کے وجود سے انکار کرنے کے مترادف ہے کہ اردو کا تو...
  4. محمد وارث

    خورشید رضوی یہ مری روح میں گونجتا کون ہے ۔۔۔۔۔۔۔(خورشید رضوی)

    یہ مری روح میں گونجتا کون ہے بند گنبد میں مثلِ صدا کون ہے بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے واہ واہ، لاجواب!
  5. محمد وارث

    عمر خیام کی رباعیات پینٹنگ میں

    بہت شکریہ تعبیر شیئر کرنے کیلیے، اور میں یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ عمرِ خیام اور ایرانی ماہرینِ فن کی مقبولیت کہاں کہاں پہنچی ہے، یہ بلاگ کسی چینی کا لگ رہا ہے :)
  6. محمد وارث

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    ہاں سبھی کو عجیب لگتی ہے مگر کچھ سخت قوانین و اصول و ضوابط پر عمل کرنا ہی مستحسن ہوتا ہے اور ناگزیر بھی! حوالہ جات ضرور ڈھونڈیں لیکن کلاسیکی شاعری اور اساتذہ کے ہاں ڈھونڈنا میرے خیال میں عبث ہوگا شاید، جدید شاعری و جدید شعراء میں شاید مل جائے لیکن وہ ایک تجربہ ہوگا سند نہیں، دوسرے لفظوں میں...
  7. محمد وارث

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    بعض دفع تو محسوس ہوتا ہے کہ یہ بھی ایک 'غیر ضروری' پابندی ہے جو اساتذہ لگا گئے، اب 'بادِ چنچل' ترکیب بلکہ بھی بری نہیں لگ رہی، لیکن جب اسکی اجازت کے بعد ممکنات کی طرف دھیان جاتا ہے تو یہ پابندی کسی حد تک ٹھیک ہی لگتی ہے کہ ایک ایسا 'فلڈ گیٹ' کھل جائے گا کہ ہر طرف 'صدائے ہارن' ہوگی یا 'نوائے ٹائم' :)
  8. محمد وارث

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔۔ !

    اردو محفل پر خوش آمدید ابو محمد صاحب!
  9. محمد وارث

    خورشید رضوی یہ جو ننگ تھے ، یہ جو نام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔۔۔۔(خورشید رضوی)

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، مشکل ردیف کو خوبصورت طریقے سے نبھایا ہے اور کہیں بھی ردیف غیر ضروری نہیں لگی بلکہ ایک اچھی ردیف کی طرح اشعار کو مزید خوبصورتی بخشی ہے! سبھی انتہائی خوبصورت اشعار ہیں لیکن یہ بہت اچھا لگا: کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی وہی زاویے کہ جو عام تھے ، مجھے کھا گئے...
  10. محمد وارث

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوبصورت غزل ہے احمد صاحب، لاجواب۔ سبھی اشعار بہت اچھے ہیں، بہت پسند آئی یہ غزل! اساتذہ دراصل پابندی لگا گئے ہیں، عربی فارسی الفاظ کے ساتھ دوسری زبانوں کے الفاظ ملا کر ترکیب بنانے کی، ویسے چنچل کی جگہ 'صر صر' وغیرہ کے بارے میں کیا خیال ہے!
  11. محمد وارث

    بھولتا ہوں اسے یاد آئے مگر بول میں کیا کروں (عمران شناور)

    اچھی غزل ہے عمران صاحب، شکریہ شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    جوش نظم - ابر اُٹھا وہ ناگہاں - جوش ملیح‌ آبادی

    شکریہ فرخ صاحب اور مغل صاحب! فرخ صاحب، بجا کہا آپ نے کہ اس نظم سے جوش کی قادر الکلامی ظاہر ہوتی ہے، اور یہ نظم تغزل سے بھرپور ہے سو مجھے بھی اچھی لگی :)
  13. محمد وارث

    کس طرح پھر بھلا پابند اسے کر سکتی (ثمینہ راجہ)

    شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    زندگی زرد زرد چہروں میں ----------- شبیر نازش

    شکریہ محمود صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    منتخب اشعار ۔ مِلائیں ہاتھ تو خوشبو نہ ہاتھ کی جائے ۔ محشر بدایونی

    بہت خوبصورت اشعار ہیں، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    یار کو دیدہء خونبار سے اوجھل کر کے (اسلم کولسری)

    کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    خوابِ کمخواب کا احساس کہاں رکھیں گے (سعداللہ شاہ)

    شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! لاجواب!
  18. محمد وارث

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    اردو محفل پر خوش آمدید فاروق صاحب
  19. محمد وارث

    جوش نظم - ابر اُٹھا وہ ناگہاں - جوش ملیح‌ آبادی

    ابر اُٹھا وہ ناگہاں (جوش ملیح آبادی) ابر اٹھا وہ ناگہاں نغمہ زناں، ترانہ خواں تُند عناں، رواں دواں رقص کناں و پر فشاں ساقیٔ بادہ فام ہاں ابر اٹھا وہ ناگہاں مُژدہ ہو خیلِ مے کشاں ابر اٹھا وہ ناگہاں سرخ و سیاہ روز و شب غرقِ تلاطمِ عَنَب ارض و سما بہ صد طرَب سینہ بہ سینہ، لب بہ لب چشم بہ...
Top