نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    چلیں اسکا فیصلہ میں کردونگا روزِ حشر کہ آپ نے چچا کو ملنے جانا ہے یا چچا نے آپ سے ملنے آنا ہے ;)
  2. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    اسی وجہ سے تو جنت کی حقیقت ان کو معلوم تھی، وہ شراب ہی کیا جس میں نشہ نہ ہو!
  3. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    درست کہا آپ نے لیکن کیا ہوگا اگر آپ کے 'چچا' نے کچھ ایسے ملاقات کر لی آپ سے: ع- دوزخ میں ڈال دو کوئی لیکر بہشت کو :)
  4. محمد وارث

    سمت شمارہ 15، اقبال نمبر

    جی اسی کو رکھا ہے اعجاز صاحب!
  5. محمد وارث

    نظم ۔ کہاں جائیں؟ ۔ سالک صدیقی

    لاجواب، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    معروف گلوگارہ اقبال بانو انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  7. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر

    بہت شکریہ برادرم نبیل، مجھے بھی اردو ایڈیٹر کی 'اشد' ضرورت ہے، ابھی میں نے آپ کے ٹیسٹ بلاگ پر ایک تبصرہ کیا ہے یعنی پہلے اردو ایڈیٹر میں لکھا اور پھر بلاگ سپاٹ کے ایڈیٹر میں پیسٹ کر کے پوسٹ کیا، کیا یہ اسی طرح چلے گا یہ ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر براہِ راست پوسٹ کرنا بھی ممکن ہے!
  8. محمد وارث

    ٹھاہ شریعت اپڈیٹ

    میں کل سے سرگرداں ہوں کہ یہ تھریڈ "آپ کی تحریریں" میں ہے اور تحریر اس میں ہے نہیں، عنوان کے لحاظ سے اسے 'لطائف' میں ہونا چاہیئے اور مراسلوں کے لحاظ سے سیاست یا اسلام اور عصرِ حاضر میں :confused:
  9. محمد وارث

    غزل ۔ سر کھپائیں نہ زمانے والے ۔ بابر جاوید

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! بارِغم ، بارِجنوں ، بارِخرد ہم تو ہیں بوجھ اٹھانےوالے عکس ٹھہرے ہیں تری دنیا کا آئینوں سے نکل آنے والے واہ واہ، لاجواب!
  10. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے 'چچا' کے ساتھ رہنے کو تیار نہ ہوں لیکن میں اپنے 'مرشد' کے ساتھ رہنے کو تیار ہوں چاہے وہ کوئی بھی جگہ ہو اور ساتھ کوئی بھی ہو!
  11. محمد وارث

    کتابوں کے شہر (Book Towns)

    بجا کہا فیصل صاحب، لیکن میرا اشارہ اُس نصف بہتر دوزخ کی طرف نہیں بلکہ اِس نصف بدتر دوزخ کی طرف تھا جیسا کہ فرخ صاحب نے لکھا :)
  12. محمد وارث

    کتابوں کے شہر (Book Towns)

    جی آپ کہہ سکتے ہیں کیونکہ آپ بھی ایک بار اس 'دوزخ' میں جل چکے ہیں ;)
  13. محمد وارث

    کتابوں کے شہر (Book Towns)

    جی ہاں اس حصے میں جس میں بیوی کی رسائی ہو ;)
  14. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    اجی محترمہ قطعاً نہیں، روزِ حشر 'خدائے سخن' کو کیا منہ دکھاؤنگا ایسا سمجھ کر :)
  15. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    علامہ اقبال کی برسی کے حوالے سے ایک تحریر: "فقیرِ راہ نشیں علامہ اقبال کی برسی"
  16. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    "میبل اور میں" از پطرس بخاری
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسرتِ جلوۂ آں ماہِ تمامے دارَم دست بر سینہ، نظر بر لبِ بامے دارَم (اقبال لاھوری) میں اُس ماہِ تمام (مکمل چاند) کے جلوہ کی حسرت رکھتا ہوں، ہاتھ سینے پر ہے اور نظر لبِ بام پر رکھی ہوئی ہے!
  18. محمد وارث

    کتابوں کے شہر (Book Towns)

    جبکہ میرا ذاتی خیال ہے کہ جنت لائبریری کا ایک حصہ ہوتی ہے :)
  19. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    یہ بھی خوب کہی قبلہ، اسی بہانے ہم جو اپنی 'معراج' اور آپ کے دیدار کی دل میں آس لگائے اور من میں جوت جگائے بیٹھے تھے وہ بھی ختم کردی آپ نے :)
  20. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    اب تو "ایک" مرد کی گواہی بھی آ گئی کہ میں "میں" نہیں ہوں، ہاں آپ "میبل" ہیں یا نہیں اس کیلیے "دو" عورتوں کی گواہی کے بارے میں پوچھنے کی یہ خاکسار جسارت نہیں کر سکتا ;)
Top