نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    حضرت آپ نے بھی تو ملنے کی پخ لگائی ہوئی ہے کتاب کے ساتھ۔ ہماری طرف عرش سے اتاری گئی کتاب آپ روک کر بیٹھے ہیں اور ہم اس انتظار میں کہ کب اہلِ کتاب میں شمار ہوں :)
  2. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    آپ بھی کسی سے کم نہیں ہیں، جو 'کون آن لائن ہے' دیکھ کر شرارت سوجھی آپ کو :)
  3. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    میں اس اتفاق کی کچھ کچھ وجہ جان گیا ہوں فرخ صاحب، آپ بھی کچھ 'غور' کریں تو شاید سمجھ جائیں :) وقت کرتا ہے پرورش برسوں "حادثہ" ایک دم نہیں ہوتا
  4. محمد وارث

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں --- ثنا اللہ ظہیر

    واقعی بہت خوبصورت غزل ہے اور سبھی اشعار لاجواب! بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہو گی - ساغر صدیقی

    ساغر صدیقی کی خوبصورت اور سدا بہار غزلوں میں سے ہے یہ غزل، ایک ایک شعر لاجواب ہے! شکریہ شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    غزل ۔ یا مرے درد کی دوا کردے ۔ دوست محمد خان

    لاجواب غزل ہے، سبھی اشعار بہت اچھے ہیں۔ بہت شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    خورشید رضوی پھر وہ گم گشتہ حوالے مجھے واپس کر دے ۔۔۔۔ خورشید رضوی

    واہ واہ واہ، بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب!
  8. محمد وارث

    خورشید رضوی یوں تو وہ شکل کھو گئی گردشِ ماہ و سال میں ،،، (خورشید رضوی)

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں!
  10. محمد وارث

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    اللہ تعالیٰ انہیں صحّتِ کامِلہ عاجلہ سے نوازیں!
  11. محمد وارث

    خورشید رضوی رہینِ صد گماں بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔ خورشید رضوی

    بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب اشعار ہیں بظاہر ہیں بھری محفل میں لیکن خداجانے کہاں بیٹھے ہوئے ہیں ستارے ہیں کہ صحرائے فلک میں بھٹک کر کارواں بیٹھے ہوئے ہیں کنویں کی تہہ میں جھانکو عکس در عکس یہاں سات آسماں بیٹھے ہوئے ہیں کھنچی ہیں دل پہ پتھر کی لکیریں نقوشِ رفتگاں بیٹھے ہوئے ہیں واہ واہ واہ!
  12. محمد وارث

    کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دکھا ہوا ہے

    اعجاز صاحب کی اصلاح کے بعد، آپ کی غزل بہت خوبصورت ہو گئی ہے جیا راؤ ماشاءاللہ۔ ردیف خوب سوجھی آپ کو، اور امید ہے کہ مزید اشعار بھی سوجھتے رہیں گے اور یہاں اپنا کلام پوسٹ کرتی رہیں گی :)
  13. محمد وارث

    جوش نظم - ابر اُٹھا وہ ناگہاں - جوش ملیح‌ آبادی

    شکریہ امید اور نظامی صاحب! تغزل، رنگِ غزل، اور اسکی چاشنی، اور شعروں کا حسن جس سے سماں بندھ جاتا ہے، اور قاری لطف و نشاط و کیف و وارفتگی سی محسوس کرتا ہے!
  14. محمد وارث

    صلیب بر دوش۔۔۔ اقبال متین۔۔۔ تبصرے

    بہت شکریہ اعجاز صاحب اس کارِ خیر کیلیے، جزاک اللہ!
  15. محمد وارث

    بلاگرز کانفرنس 2009

    فہیم، یہ اِس دور کے 'مردِ قلندر' ہیں :)
  16. محمد وارث

    بلاگرز کانفرنس 2009

    سرکاری کانفرنس میں تو یہی کچھ ہونا تھا، اردو یتیم کو 'سرکاروں' نے کب پوچھا ہوگا! اردو بلاگرز کی 'پریزنٹیشن' کے بارے میں میں بھی متمنی ہوں، ہاں یہ بھی جاننا چاہونگا کہ ارد شیر کاؤس جی نے کیا کہا بلاگنگ کے موضوع پر!
  17. محمد وارث

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    آپ کی بات بالکل بجا ہے احمد صاحب، جہاں گنجائش ہو وہاں ضرور اجازت ہونی چاہیئے، اور کئی معاملات میں میرا اصرار بھی یہی ہے! دوسری بات بھی خوب کہی آپ نے، دراصل بلاغت کا مسئلہ ہے، عربی فارسی کے مانوس الفاظ اور انکا آہنگ صدیوں سے ہمارے ساتھ ہے۔ اس پر ایک واقعہ یاد آ گیا جو مولانا شبلی نعمانی نے شعر...
  18. محمد وارث

    تعارف زیب النساء

    اردو محفل پر خوش آمدید زیب النساء صاحبہ!
  19. محمد وارث

    خورشید رضوی ابروئے ابر سے کرتا ہے اشارہ مجھ کو ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔ (خورشید رضوی)

    خوبصورت غزل ہے، شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے!
Top