نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    طالوت صاحب، آپ نے درست کہا کہ شاعری کے زمرے میں مذہبی بحث کی اجازت نہیں ہے، لیکن: - چونکہ آپ کی نیت ہی 'سیدہ النساء' کے لقب پر بحث کرنے کی تھی اس لیے آپ نے جان بوجھ کر عنوان میں یہ لفظ ڈالا جیسا کہ آپ کے آخری مراسلے سے ظاہر ہے۔ لہذا یا تو عنوان میں یہ الفاظ خود حذف کر دیں وگرنہ اس پر بحث...
  2. محمد وارث

    غزل ۔ غزل اُس کی طبیعت ہے، ادب ہے سادگی اُس کی ۔ مسعود مُنور

    شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    فراز اک ذرا سُن تو مہکتے ہوئے گیسو والی۔۔۔۔۔احمد فراز (عشقِ جنوں پیشہ سے)

    شکریہ ش زاد صاحب فراز کی غزل شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    حبیب جالب لوک گیتوں کا نگر یاد آیا ۔ حبیب جالب

    جب چلے آئے چمن زار سے ہم التفاتِ گُلِ تر یاد آیا پھر ہوا دردِ تمنّا بیدار پھر دلِ خاک بسر یاد آیا واہ واہ واہ، لاجواب! شکریہ فرخ صاحب!
  5. محمد وارث

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    سیالکوٹ کینٹ کے اسکول آج کھلے رہے لیکن شہر کے دیگر پرائیوٹ اسکول بند ہیں۔ سیالکوٹ کینٹ کو 'قلعہ' بنا دیا گیا ہے اور اس میں چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی، قومی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، گاڑی / موٹر سائیکل کی رجسڑیشن اور کینٹ میں سے گزرنے کا پاس (گاڑیوں کا اسٹیکر) دکھانے کے بعد بھی بے شمار لوگوں...
  6. محمد وارث

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    خوش آمدید ابو حسّان صاحب!
  7. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو شمشاد صاحب!
  8. محمد وارث

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    بہت شکریہ نایاب صاحب اور یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی ضلع سیالکوٹ سے ہے! یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ سیالکوٹ کا کانونٹ اسکول بھی لسٹ میں ہے، بلکہ اس اسکول کو تو کل ہی فوج نے گھیرے میں لے لیا تھا اور خالی کرا دیا گیا تھا۔ یہ سیالکوٹ کے تاریخی اسکولوں میں سے ہے جو 1856ء میں قائم ہوا...
  9. محمد وارث

    فراز قتلِ عشاق میں اب عزر ہے کیا بسم اللہ ۔۔۔۔۔۔۔احمد فراز (عشقِ جنوں پیشہ سے)

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب! یہ "گرتے گرتے" ہوگا شاید، درست کر رہا ہوں!
  10. محمد وارث

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    اچھی غزل ہے صبیح صاحب آپ کی! میرے خیال میں یہ بحر خفیف نہیں ہے، بلکہ اسے میر کی بحرِ ہندی کہا جاتا ہے! مختصر بحر کو خوبصورتی سے استعمال کرنا ہی اسکی خوبصورتی ہوتی ہے، کئی اچھے اشعار ہیں آپ کے چاند نہیں نکلا ڈوب چلا یہ دل جھیل سی گہری آنکھ آنکھ میں بھورا تل واہ واہ واہ۔
  11. محمد وارث

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    درست کہا، لیکن اس میں صرف وردی والے اکیلے نہیں ہیں، انکی سیٹی پر دُم ہلانے والے، داڑھیوں والے اور گاڑیوں والے اور سرداریوں والے اور زرداریوں والے بھی شامل ہیں!
  12. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ کدی آمل یار پیاریا - بابا بلھے شاہ

    میرا خیال اے، تہاڈے کہن توں پہلے ای، میں اے کم کر چھڈیا سی :)
  13. محمد وارث

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    میں نے اس حوالے سے 'جنگ' پر ایک خبر دیکھ ہے جس کے مطابق سرکاری سطح پر کوئی ہدایات نہیں ہیں اسکولوں کے بارے میں، جب کہ پورے شہر اور بالخصوص سیالکوٹ کینٹ میں خوف و ہراس پھیلا ہے۔ سیالکوٹ کینٹ میں داخل ہونے تمام راستوں کو ایک طرح سے بند کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ چھاؤنی کے چاروں طرف سول آبادی ہے اور...
  14. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ کدی آمل یار پیاریا - بابا بلھے شاہ

    واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ فہیم تہاڈا بابے ہوراں دا خوبصورت کلام پوسٹ کرن لئی!
  15. محمد وارث

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    آج صبح جب میں دفتر جانے کیلیے تیار ہو رہا تھا تو میرے دونوں اسکول جانے والے بچے ہنستے مسکراتے اور انتہائی خوش خوش واپس آ گئے اور کہنے لگے کہ اسکول میں چھٹی ہو گئی ہے۔ میں نے حیران ہو کر اپنی بیوی سے بات کی اور اس نے اسکول فون کیا تو علم ہوا کہ کئی دہشت گرد سیالکوٹ میں داخل ہو چکے ہیں اور سیالکوٹ...
  16. محمد وارث

    نظم ۔ کہاں جائیں؟ ۔ سالک صدیقی

    میرے خیال میں فیضیاب تو ہوئے ہونگے یہ الگ بات کہ اس کا اظہار نہ کریں :)
  17. محمد وارث

    سمت شمارہ 15، اقبال نمبر

    بہت خوبصورت شمارہ ہے اعجاز صاحب۔ اور ایک اور لاجواب شمارے کی اشاعت پر آپ کو اور سعود صاحب کو بہت مبارک باد!
  18. محمد وارث

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    تو پھر اس ستم ظریف کو ذوق کا قصیدہ پڑھنے کا حکم جاری کیا جائے گا :)
  19. محمد وارث

    اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو۔ پٹھانے خان کی گائی ہوئی ایک بہترین غزل

    کچھ نہ کہیں، لیکن یہ تو نہ کہیں کہ جن کو آپ کی پسند، پسند نہیں ہے وہ سب بد ذوق ہیں :)
Top