نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    'خیالی پلاؤ' بنانے کی کوئی ترکیب بھائیو :)
  2. محمد وارث

    انٹر پرائز آرکیٹیچر ایک تعارف

    فیصل صاحب بہت معلوماتی تحریر ہے اور آپ فکر نہ کریں کہ آپ کا کام تو فقط 'پہنچنا' ہے، کوئی سنتا ہے یا نہیں تو اسکی مرضی، کوئی فیضیاب ہوتا ہے یا نہیں تو اسکی قسمت، اور یہ بھی کہ ہم جیسے تو سیاست اور مذہب کے شاہسوار ہیں، ہمیں کیا ان معلوماتی اور مفید تحریروں سے :) میری استدعا یہی ہے کہ اپنا مضمون...
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی، صہبا کا دیوانہ، شیدا، بہت زیادہ پینے والا!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست صہبائی چو جامِ جم نصیبم گو مباد مے ز خونِ دل کشیدَم خویش را جم ساختم (مولانا صہبائی) اے صہبائی، کہو کہ اگر میرے نصیب میں جامِ جم نہیں ہے تو نہ ہو، کہ میں خونِ دل سے مے کشید کرتا ہوں، اور اپنے آپ کو جم (جمشید) بنا لیتا ہوں۔ غالب کے ہم عصر یہ وہی مولانا صہبائی ہیں جن کے متعلق غالب نے (شاید...
  5. محمد وارث

    آواز دے کے خود کو بلانا پڑا مجھے (منیر سیفی)

    کیا خوبصورت غزل ہے، کیا لا جواب اشعار ہیں، کیا جاندار مطلع ہے، واہ واہ واہ!
  6. محمد وارث

    میری دوسری غزل -

    واہ واہ واہ، کیا پُر لطف تشریح لکھی ہے جیہ، لاجواب! لیکن آپ سے شکایت یہ کہ ہاتھ کچھ "ہلکا" رکھ گئی ہیں، نہ جانے کیوں :)
  7. محمد وارث

    نغمہء محبت سے پر آصف شفیع کی شاعری از محمد مجاہد سیّد

    شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    یہ جو مجلس میں اشکباری ہے ---- نصیر ترابی

    سبحان اللہ، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    مٹی کا سفر

    شکریہ زرقا مفتی صاحبہ، خوبصورت تبصرے کیلیے!
  10. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    مگر اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ کچھ ثقہ شاعر بھی اس کو صحیح سمجھتے ہیں! :)
  11. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    شکریہ فرخ صاحب، میرے خیال میں 'سعادت ہونا' صحیح نہیں ہے اور یہ 'سعادت حاصل ہونا' وغیرہ ہی ہے۔ آصفیہ میں سعادت ہونا تو نہیں تھا آج کوشش کرونگا اسے کشوری وغیرہ میں دییکھنے کی، ملا تو ضرور لکھونگا۔
  12. محمد وارث

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو آپ کو زینب!
  13. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    فرہنگ آصفیہ از مولوی سید احمد دہلوی (طبع اول 1898ء) جلد سوم صفحہ 194، پہلے پاکستانی ایڈیشن 1974ء سے 'شہادت ہونا' کی سند مع شعر کے: " شہادت ہونا (ا) فعل لازم۔ (1) گواہی ہونا، (2) شہید ہونا، راہِ خدا میں مارا جانا، امرِ حق پر مارا جانا، (3) فوت ہونا، قضا ہونا، مرنا۔ سُنتے ہیں آج وہ بُت تیغ بکف...
  14. محمد وارث

    خیابان ششماہی تحقیقی مجلہ

    بہت شکریہ برادرم نبیل ایک خوبصورت مجلے سے روشناس کرانے کیلیے، اچھے، خوبصورت اور واقعی تحقیقاتی مقالے ہیں اس مجلے میں!
  15. محمد وارث

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    آپ کو شادی بہت مبارک ہو ساجد اقبال صاحب!
  16. محمد وارث

    اقبال یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن ----------- علامہ محمد اقبال

    شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے، اور دوست صاحب یقیناً شکر کی رعایت سے قند سے چپک گئے ہونگے :)
  17. محمد وارث

    فراز بیادِ فیض

    واہ کیا خوبصورت کلام ہے! شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    بہت پیارے دوست "دانیال طریر" کی کتاب "آدھی آتما" سے کچھ محفل کے لئے

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ ش زاد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    آشنائی کبھی ہوتی نہیں چلتے چلتے۔ آصف شفیع

    بالکل بجا کہا مغل صاحب، غیر مردف غزل ہے اور قافیے دو ہیں، اصل قافیہ 'اَلتے' ہے اگر پہلے کو چھوڑ بھی دیا جائے تو۔ لام حرف روی ہے اور لام سے پہلے زبر کی حرکت قافیے میں شامل ہے، اور اسی سے قافیے چلتے، ڈھلتے، ملتے، جلتے وغیرہ ہیں!
  20. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    آپ کی بات بالکل بجا ہے آصف صاحب، یہ واقعی ایطا ہے لیکن مجھے بہت حیرت ہوئی ناصر کاظمی کی یہ غزل دیکھ کر، اسکے مطلع کے قوافی اور دیگر قوافی ملاحظہ کیجیئے: سو گئی شہر کی ہر ایک گلی اب تو آجا کہ رات بھیگ چلی کوئی جھونکا چلا تو دل دھڑکا دل دھڑکتے ہی تیری یاد آئی کون ہے تو کہاں سے آیا ہے کہیں‌...
Top