کہاں چلے گئے بھائی اساتذہ، اعجاز صاحب تو ابھی آئے ہی نہیں، ویسے اگر آپ اس پیٹرن کے آخر میں دو ہجائے بلند یا 22 کا اضافہ کر دیتے تو یہ ایک خوبصورت اور ثقہ بحر بن جاتی جسے بحرِ خفیف کہتے ہیں، وہی جس میں غالب کا مصرع ہے 'دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے'۔
خیر مجھے تو اس بحر میں بھی کوئی مضائقہ نہیں...