نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    Search box

    درست فرمایا قبلہ، لیکن رواداری اور باہمی محبت و احترام ابھی شاید اس زمانے سے کلی ختم نہیں ہوئے اور نہ شاید کبھی ہونگے
  2. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    بہت شکریہ راجا صاحب اور نایاب صاحب، نوازش آپ کی!
  3. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    خوش آمدید ریحان صاحب!
  4. محمد وارث

    کچھ نہیں مگر سچ !

    علی ذاکر صاحب میں اسی سپورٹس گذر کی فیلڈ میں ہوں پچھلے بارہ سالوں سے جن میں سے گیارہ سال فٹ بال سے بھی منسلک رہا ہوں، آپ نے کئی باتیں جو لکھیں وہ حقائق کے مطابق نہیں ہیں۔ - ساکر انڈسٹری سے چائلڈ لیبر ختم کرنے کا پروگرام، 'اٹلانٹا ایگریمنٹ' کے بعد 1997ء میں آئی ایل او اور کی طرف سے شروع ہوا...
  5. محمد وارث

    میری بیٹی کی تصاویر

    ماشاءاللہ بہت پیاری بچی ہے جاوید صاحب، اللہ تعالیٰ اسے دین و دنیا کی تمام نعمتیں اور راحتیں عطا فرمائیں، آمین۔ اوہ، شمشاد بھائی میں بھی انہیں آج تک 'خوشی محمد' ہی سمجھتا رہا، اوہ۔
  6. محمد وارث

    جاوید نامہ مصوّر سے ایک منظر کی تصاویر

    شکریہ فرخ صاحب اس سائٹ کا مجھے علم نہیں تھا، نوازش۔ سائٹ پر موجود مناظر کے 'کلوز اپ' کتاب میں موجود ہیں، یہ کام یقیناً جمی کے اوائل جوانی کا ہے لیکن مجھے تو یہ مناظر دلکش لگتے ہیں اور کچھ مسحور سے کر دیتے ہیں :)
  7. محمد وارث

    Search box

    So you win, now please mind your own business at Urdu's biggest enemy 'wkiipedia' and leave us alone In Gen Musharraf's words "lay-off"
  8. محمد وارث

    جاوید نامہ مصوّر سے ایک منظر کی تصاویر

    شکریہ فرخ صاحب، لیکن یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ علامہ کی شدید خواہش، انکے بڑے بڑے عاشقین، اور اپنے اپنے وقت کے جغادری مصوروں کی موجودگی کے باوجود، جمی انجنیئر کے علاوہ اس کام کو کسی نے ہاتھ نہیں ڈالا :)
  9. محمد وارث

    Search box

    نبیل بھائی آپ سے استدعا ہے کہ ان کا کچھ سدباب کریں، یہ صاحب کھسکے ہوئے لگتے ہیں، بدتمیزی پہ بدتمیزی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اس پر یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کی تجاویز کو سونے میں تولا جائے اور ان کو ہار پہنائے جائیں۔
  10. محمد وارث

    جاوید نامہ مصوّر سے ایک منظر کی تصاویر

    نوازش مغل صاحب۔
  11. محمد وارث

    جاوید نامہ مصوّر سے ایک منظر کی تصاویر

    "بانگِ درا کی بیشتر نظمیں میری طالب علمی کے زمانے کی ہیں، زیادہ پختہ کلام افسوس کہ فارسی میں ہوا۔۔۔۔۔۔۔ اس (بانگِ درا) سے زیادہ اہم کام یہ ہے کہ جاوید نامہ کا تمام و کمال ترجمہ کیا جائے، یہ نظم ایک قسم کی "ڈیوائن کامیڈی" ہے۔ مترجم کا اس سے یورپ میں شہرت حاصل کر لینا یقینی امر ہے اگر وہ ترجمے میں...
  12. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    حرمِ کعبہ میں ابوجہل کی روح کا نوحہ جاوید نامہ اقبال کا ایک ایسا شاہکار ہے جس کو وہ اپنا حاصلِ زندگی سمجھتے تھے اور وہ ہے بھی۔ دراصل یہ اقبال کا افلاک کا ایک سفر نامہ ہے جس پر مولانا رومی انہیں ساتھ لے جاتے ہیں۔ اس سفر میں وہ مختلف سیاروں اور آسمانوں کی سیر کرتے ہیں اور کئی مشاہیر سے ملاقاتیں...
  13. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    حکیم آئن سٹائن از اقبال آئن سٹائن کے نام سے کون ناواقف ہے، لیکن کم از کم میں کلیاتِ اقبال فارسی ہاتھ لگنے تک اس بات سے ناواقف تھا کہ علامہ نے آئن سٹائن پر بھی کوئی کلام لکھا ہے۔ علامہ اقبال نے اپنے اردو اور فارسی کلام میں مشاہیرِ عالم پر کافی کلام نظم بند کیا ہے، اور انکے افکار و نظریات کو زیرِ...
  14. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    'زبورِ عجم' علامہ اقبال کا وہ شاہکار ہے جسکی 'انقلابی' نظمیں علامہ کی شدید ترین خواہش کا اظہار واشگاف الفاظ میں کرتی ہیں، 'زبورِ عجم' سے انقلاب کے موضوع پر دو نظمیں پہلے یہاں لکھ چکا ہوں، ایک اور نظم لکھ رہا ہوں، دیکھیئے علامہ کیا 'خواہش' کر رہے ہیں۔ یا مُسلماں را مَدہ فرماں کہ جاں بر کف بنہ...
  15. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    از خوابِ گراں خیز 'زبور عجم' کا علامہ اقبال کے کلام میں ایک اپنا مقام ہے، اس کتاب میں علامہ کی وہ مخصوص شاعری ہے جس کا پرچار وہ ساری زندگی کرتے رہے، عمل کی تلقین سے بھری اس کتاب میں سے انقلاب کے موضوع پر ایک نظم پہلے پوسٹ کر چکا ہوں، یہ نظم بھی اسی موضوع پر ہے اور کیا خوبصورت نظم ہے۔ اس نظم...
  16. محمد وارث

    جون ایلیا غزل -ابھی فرمان آیا ہے وہاں سے -جون ایلیا

    کیا خوبصورت غزل ہے، لاجواب تھا اب تک معرکہ باہر کا در پیش ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے خبر کیا دوں میں شہرِ رفتگاں کی کوئی لوٹے بھی شہرِ رفتگاں سے واہ واہ واہ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    جون ایلیا "غزل"جون ایلیا" بے قراری سی بے قراری ہے

    شکریہ پیاسا صحرا، آپ کی اس پوسٹ سے اس غزل کے مزید اشعار مل گئے!
  18. محمد وارث

    غالب غنچہء ناشگفتہ کو دُور سے مت دکھا کہ یُوں - غالب

    قبلہ و کعبہ کی روح ایک بار تو ضرور تڑپی ہوگی کاشفی صاحب یہ غزل دیکھ کر :) ٹائپنگ کی کافی غلطیاں ہیں، پہلے شعر میں 'بوسے لو' نہیں، بلکہ 'بوسے کو' ہے، 'مئے پئے' ہوئے والے شعر میں پہلا مصرع غلط ہے، (آپ کے) آخری شعر میں 'خیر سے تہی' نہیں بلکہ 'غیر سے تہی' ہے اور غزل نامکمل ہے۔ غنچۂ ناشگفتہ کو،...
  19. محمد وارث

    پروین شاکر اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے ۔ پروین شاکر

    شکریہ سعد خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
Top