نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    ٹی وی دیکھنا (ڈرامے اور فلمیں)، کھانا پینا، گھومنا پھرمنا اور گپیں ہانکنا، اور مجھے ان سب دلچسپیوں سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں ہے :)
  2. محمد وارث

    دھوپ کے ساتھ گیا ساتھ نبھانے والا - وزیر آغا

    آپ نے بالکل درست کہا اعجاز صاحب، لیکن بہرحال اسکی تصحیح آغا صاحب کا "اصل کلام" دیکھ کر ہی ہو سکتی ہے۔
  3. محمد وارث

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    یقیناً آپ کو فاتح صاحب کو ہی ڈھونڈنا پڑے گا کہ افسوس میری ساری کولیکشن زندگی کے سب سے برے اور بڑے حادثے کے نتیجے میں ضائع ہو چکی :)
  4. محمد وارث

    سنگ جب آئینہ دکھاتا ہے - امید فاضلی

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    اس غزل کے چند اشعار مہدی حسن نے بہت خوبصورت طریقے سے گائے ہیں اور پہلی دفعہ یہ گائی ہوئی غزل ہی سنی تھی، جب آتش جوان تھا :)
  6. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    شکریہ فرحت، انشاءاللہ کوشش کرتا رہونگا۔ ہاں شاید، لیکن انہیں میری دلچسپیوں سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں ہے :)
  7. محمد وارث

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    مجھے بھی آپ کی بات سے اتفاق ہے، اگر اس تحقیق سے مراد کسی کی بے جا تنقیص نہیں بلکہ واقعی تنقید اور حقائق کو اجاگر کرنا ہے تو یہ وقت کا زیاں نہیں ہے بلکہ انصاف کی جستجو میں ایک بہترین کاوش ہے!
  8. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی بھیک۔۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    کیا فکر انگیز اور خوبصورت نظم ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ زرقا صاحبہ پوسٹ کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    لاجواب، خوبصورت غزل ہے! بہت شکریہ فرخ صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    غزل ۔ درد سمیٹتی ہوئی صبح کی لالہ تاب لَو ۔ ضیاء جالندھری

    واہ بہت خوب، شکریہ احمد صاحب!
  11. محمد وارث

    یہ کون سی بحر ہے ؟

    شکریہ محمود صاحب یاد آوری کیلیے! یہ خوبصورت بحر 'رجز مثمن مطوی مخبون' ہے۔ افاعیل: مُفتَعِلُن مفاعِلُن مُفتَعِلُن مفاعِلُن یہ ایک مقطع بحر ہے یعنی دو مساوی ٹکڑوں میں تقسیم ہوتی ہے یعنی مُفتَعِلُن مفاعِلُن / مُفتَعِلُن مفاعِلُن۔ یعنی یہ کہ نہ صرف مصرعے کے آخر بلکہ ہر ٹکڑے کے آخر میں مسبغ...
  12. محمد وارث

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زین اور انکے والد صاحب کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں!
  13. محمد وارث

    نظیر نظم ۔ کل جُگ از نظیر اکبر آبادی

    لاجواب۔ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    تری بے وفائی سبب میرے غم کا

    پھر تو واقعی خوشی کی بات ہے میرے لیے :)
  15. محمد وارث

    ڈیجیٹل اردو لائبریری ٹیم۔ ایک تعارف

    فرحت، آپ کی محنت قابلِ داد ہے، میں سمجھ سکتا ہوں کہ ہر ممبر کے تعارف کی چند سطروں کیلیے آپ کو کتنی محنت کرنی پڑ رہی ہے :)
  16. محمد وارث

    تری بے وفائی سبب میرے غم کا

    اچھی غزل ہے رضا صاحب، اور بحر کا آپ نے خوب خیال رکھا ہے، مکمل وزن میں ہے غزل، لاجواب۔ بہتر سے بہتر کی تلاش انسانی فطرت کا خاصہ ہے، الفاظ کو آگے پیچھے کیا جا سکتا ہے کہ مصرعے مزید رواں ہو جائیں جیسے نہیں کوئی بھی ہے وفاؤں کے قابل کو اگر کوئی بھی نہیں ہے وفاؤں کے قابل کریں، وغیرہ۔...
  17. محمد وارث

    ڈیجیٹل اردو لائبریری ٹیم۔ ایک تعارف

    السلام علیکم، گو میں پہلے بھی ایک (غیر متعلقہ) تھریڈ میں لکھ چکا اور اب باضابطہ طور پر یہاں اطلاع دیتا ہوں کہ بدقسمتی سے کچھ وجوہات کی بنا پر لائبریری کو وقت نہیں دے سکتا سو میرا نام اراکین کی فہرست سے حذف کر دیا جائے، اور اس کیلیے میں معذرت خواہ ہوں۔ میں کچھ انفرادی پراجیکٹس پر کام کر رہا...
Top