نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پروین شاکر ایک غزل ۔ خوشی کی بات ہے یا دکھ کا منظر، دیکھ سکتی ہوں ۔ پروین شاکر

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے، عنوان میں نے صحیح کر دیا ہے!
  2. محمد وارث

    پروین شاکر غزل۔ ظلم کے ہاتھوں اذیت میں‌ ہے کسطرح حیات ۔ پروین شاکر

    واہ، بہت خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ ناعمہ عزیز شیئر کرنے کیلیے! ایک بات یہ کہ میں نے عنوان میں مطلع کا پہلا مصرعہ لکھ دیا ہے جیسے کہ یہاں لکھتے ہیں، امید ہے آپ برا نہیں مانیں گی!
  3. محمد وارث

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    خوش آمدید ثمینہ صاحبہ!
  4. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    خیالِ جلوۂ گُل سے خراب ہیں مے کش شراب خانے کے دیوار و در میں خاک نہیں :)
  5. محمد وارث

    میر مہدی مجروح لڑ کے اغیار سے جُدا ہیں آپ - میر مہدی مجروح

    حضور اتنی گرد اٹھ چکی کہ اب ذرا ہوا بھی چلے تو میری آنکھوں میں گرد کی چھبن محسوس ہونی شروع ہو جاتی ہے!
  6. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    بھئی خوب محفل جم رہی ہے، دیکھیئے اگر ہمیں یہاں سگریٹ پینے کی اجازت نہیں دی جائے گی تو ہم گیٹ پر کھڑے ہو کر یہ کوریج دیکھنے اور سننے کی کوشش کریں گے :)
  7. محمد وارث

    جوش قدم انساں کا راہِ دہر میں‌ تھرّا ہی جاتا ہے - جوش ملیح آبادی

    نقوش غزل نمبر سے تصدیق کرنے کے بعد پہلے دو مصرعوں میں تو تبدیلیاں ویسی ہی ہیں جو میں نے اوپر لکھیں، تیسرے یعنی آخری شعر میں ایک لفظ کا تغیر ہے، 'میں' کی جگہ اصل 'مگر' ہونے سے یہ شعر میر کے الفاظ آسمان پر پہنچ جاتا ہے، واہ واہ واہ سمجھتی ہیں مآلِ گُل، مگر کیا زورِ فطرت ہے سحر ہوتے ہی کلیوں کو...
  8. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    شکریہ ملائکہ، آپ کو اس جملے میں جو کچھ 'نظر آیا' ہے، لکھتے ہوئے ہو بہو مجھے بھی وہی کچھ نظر آ رہا تھا :) خرم بھیا، کبھی (خود ساختہ) شاعر بھی 'کچھ' کرتے ہیں، ہاں 'شاعر' کو اپنی مرضی کے لفظ کے ساتھ آسانی سے بدلا بھی جا سکتا ہے :)
  9. محمد وارث

    Search box

    میرے خیال میں کوئی 'معقول' آدمی کوئی 'معقول' مشورہ، کبھی 'غیر مناسب' انداز میں نہیں دے سکتا۔ ایک جملے میں سینکڑوں لوگوں کے جذبات کے ساتھ 'کھلواڑ' کرنے والا، کوئی بھی ہو اور کچھ بھی ہو، کم از کم 'معقول' نہیں۔
  10. محمد وارث

    Search box

    you words are too offensive mr. jaisbadi, its better you stay away from this 'useless' forum خس کم جہاں پاک
  11. محمد وارث

    میر مہدی مجروح لڑ کے اغیار سے جُدا ہیں آپ - میر مہدی مجروح

    آپ سمجھے نہیں جناب، میں یہ کہہ رہا تھا کہ غزل تو پوسٹ کاشفی صاحب نے کی ہے تو آپ نے کہاں درست کر دیا اسے :) باقی بہت شکریہ آپ کا تصحیح کیلیے، مجھے بھی 'بھی' ہی لگ رہا تھا، آپ نے دیوانِ مجروح سے دیکھ لیا نوازش آپ کی!
  12. محمد وارث

    فراق بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں - فراق گورکھپوری

    یہ غزل جگجیت اور چترا نے گائی ہے اور میں نے صرف سن ہی رکھی تھی، انہوں نے صرف چار اشعار ہی گائے ہین، پہلے تین اور مقطع، آج سعد کی مہربانی سے پوری غزل پڑھنے کو مل گئی :)
  13. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    شکریہ ماوراء اس خوبصورت سلسلے کیلیے۔ 1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟ اڑھائی سال ہونے کو آئے، اپنے ایک مضمون کیلیے نیٹ پر مواد ڈھونڈ رہا تھا کہ محفل کا ربط مل گیا، بس پھر کیا تھا ہم یہیں کے ہو رہے :) 2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟ یہ واقعی اب یاد نہیں! 3۔محفل پر پہلا...
  14. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    یہ کتاب چہرہ کیا ہے اعجاز صاحب، اور پھر یہ کہ محفل پر کوئی ذکر ہی نہیں!
  15. محمد وارث

    فراق بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں - فراق گورکھپوری

    کیا خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ سعد، خوش رہیں!
  16. محمد وارث

    فضا میں کب رچی ہے اس کی خوشبو جان لیتی ہوں - عفت علوی

    بہت شکریہ سعد، نوازش۔ میں نے نہ صرف اسکا علیحدہ تھریڈ بنا دیا ہے بلکہ ضروی تدوین کر دی ہے کہ اشعار وزن میں آ گئے ہیں، ایک شعر مجھے الحاقی لگ رہا تھا، جس میں قافیہ ہی بدل گیا ہے (پیغام والا) سو اسے نکال دیا ہے۔
  17. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    محسن حجازی یعنی کہ کب اور کہاں، مجھے تو علم ہی نہیں، واہ واہ واہ :)
  18. محمد وارث

    فضا میں کب رچی ہے اس کی خوشبو جان لیتی ہوں - عفت علوی

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔ اس زمین میں فراق گورکھپوری کی ایک خوبصورت غزل ہے، ایک مصرع ذہن میں ہے۔ تجھے اے زندگی ہم دُور سے پہچان لیتے ہیں کوئی دوست اگر یہ شیئر کر سکیں تو نوازش۔
Top