نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    حزیں صدیقی آنکھوں والے آتے جاتے اندھوں سے ٹکراتے ہیں:‌حزیں صدیقی

    بہت شکریہ امین خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    ماں ، بہن ، بیوی، بیٹی کے لیے ایک تصویر ایک پیغام

    حبیبی صاحب نے لالی پاپ کے منہ پر تو غلاف چڑھا دیا لیکن 'تیلے' کو ننگا ہی چھوڑ دیا!
  3. محمد وارث

    مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو صابر صاحب!
  4. محمد وارث

    مبارکباد شکاری کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو زاہد صاحب!
  5. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    اور اب کل صبح اٹھ کر کام پر جانے کو کس کافر کا دل چاہ رہا ہے لیکن ہزاروں خواہشیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    حالانکہ میری یہ 'حالت' تو اس وجہ سے تھی کہ دفتر سے چھٹی کی تھی بلکہ 'چھٹا' مارا تھا :)
  7. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    یہ کہاں کی دوستی ہے، کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غمگسار ہوتا :)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دوبیتی مُدامَم دل پُر آذر، دیدہ تر بی خُمِ عیشم پُر از خونِ جگر بی بَبُویَت زندگی یابَم پس از مرگ ترا گر برسرِ خاکَم گذر بی (بابا طاہر عریاں) میرا دل ہمیشہ آگ سے پُر ہے، اور آنکھیں ہمیشہ اشکوں سے تر ہیں، میرا خمِ عیش میرے خونِ جگر سے پر ہے (تیرے بغیر دنیا میں کوئی راحت نہیں)، تری خوشبو سے...
  9. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    خانہ زادِ زُلف ہیں، زنجیر سے بھاگیں گے کیوں ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبرائیں گے کیا ;)
  10. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    عمر گزری تو نہیں ہاں کچھ زیادہ ہو گئی سو ننھے قاصد کی جگہ بڑا قاصد بھی چلے گا ;)
  11. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    ہا ہا ہا، بجا کہا لیکن 'قاصدوں' کی ضرورت اپنی جگہ پر پے، اے کاش کہ ایک آدھ ادھر بھی :)
  12. محمد وارث

    جون ایلیا غزل - ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے -جون ایلیا

    واہ واہ واہ کیا لاجواب غزل ہے، جون ایلیا کی روح کی صحیح صحیح آئینہ دار، بہت خوب۔ شکریہ محترم پوسٹ کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    اجی واہ صاحب کیا خوب 'باجی کا ننھا قاصد' ڈھونڈ کر لائے ہیں، افسوس کہ ہمیں آج تک کوئی 'ننھا قاصد' نہ ملا :)
  14. محمد وارث

    عدلِ جہانگیری از مولانا شبلی نعمانی

    شکریہ فہیم، فقط ریکارڈ کی درستگی کیلیے کہ بیشتر ٹائپنگ کی غلطیاں تھیں، اور ضروری اضافتیں لگا دی ہیں کہ پڑھنے میں آسانی رہے۔ عنوان میں مولانا کا نام داخل کر رہا ہوں، امید ہے برا نہیں مانیں گے :) قصرِ شاہی میں کہ‌ ممکن نہیں غیروں کا گزر ایک دن نور جہاں، بام پہ تھی جلوہ فگن کوئی شامت زدہ...
  15. محمد وارث

    ساغر صدیقی راہزن آدمی راہمنا آدمی - ساغر صدیقی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    میرا اور ظہیر صاحب کا بھی کچھ عجیب سا تعارف یا رشتہ ناطہ ہے، اب سب سے پہلے تو یہ دیکھیں کہ میں نے انہیں 'صاحب' لکھا اور وہ یہ سمجھیں گے کہ میں نے انکی 'ناک سرخ' کردی، یعنی ہم دونوں ہی عادت سے مجبور ہیں، یہ صاحب نہ کہلوانے پر اور میں صاحب کہنے پر۔ وہ واقعہ سب نے سنا ہوگا، ایک درویش ندی کے کنارے...
  17. محمد وارث

    رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی ----- افتخار شفیع

    کیا خوبصورت غزل ہے مغل صاحب، بہت خوبصورت اشعار ہیں، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    پروین شاکر کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر - پروین شاکر

    شکریہ سعد خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    عدلِ جہانگیری از مولانا شبلی نعمانی

    واہ واہ فہیم کیا خوبصورت اور نایاب چیز ڈھونڈ کر لائے ہیں۔ ویسے میرے پاس جو نظم ہے، اُس میں اور اِس میں کئی الفاظ کا فرق ہے (بحوالہ بیسویں صدی کی اردو شاعری مرتبہ اوصاف احمد، بُک ہوم، لاہور، ستمبر 2003ء)۔ آخری فارسی مصرع یوں ہے: "تو اگر کشتہ شُدی، آہ چہ می کردمِ من" تو اگر مر گئی تو آہ...
  20. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ 'جن' سے استدعا کر رہے ہیں انہیں علم ہو تو ضرور بتانا چاہیئے، اگر آپ اس تھریڈ کا مطالعہ کریں یا اس تھریڈ میں تلاش کریں تو شاید پہلے دو اشعار کے متعلق معلومات مل جائیں، تیسرا شعر کن کا ہے معذرت کہ میں نہیں جانتا۔
Top