نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بلاگنگ کی دنیا میں خوش آمدید برادرم خرم!
  2. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ قبلہ، نوازش آپ کی :) بہت شکریہ برادرم نایاب، عنایت ہے آپ کی! بہت شکریہ عابد، نوازش!
  3. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    رعنائیِ خیال - ایک اور خوبصورت ادبی بلاگ
  4. محمد وارث

    ہمت مرداں مدد خدا سیالکوٹ کے تاجر

    ایئرپورٹ کی منصوبے کے آغاز کے وقت اس میں 200 صنعتکار شامل ہوئے تھے، اب شاید ان کو کم کیا جا رہا ہے!
  5. محمد وارث

    ہمت مرداں مدد خدا سیالکوٹ کے تاجر

    واقعی یہ ایک خوش آئند بات ہے، سیالکوٹ کے صنعتکار واقعی بہت اچھے کام کر رہے ہیں، ایئر پورٹ کے علاوہ سیالکوٹ کی سڑکوں کی تعمیر بھی پچھلے چند سالوں میں انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کی ہے، اور سیالکوٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ بھی سیالکوٹ کے صنعتکار ہی چلا رہے ہیں!
  6. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ احمد صاحب، نوازش آپ کی محترم۔ نوازش شاہ صاحب، بہت شکریہ، ہاں پچھلے چند ایک دن اسی کے ساتھ بسر ہوئے ہیں :)
  7. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    ذرّہ نوازی ہے آپ کی مغل صاحب، نوازش۔ نہیں بلاگ پر تو نہیں لکھی ابھی، آپ اپنے بلاگ پر لکھنا چاہتے ہیں تو ضرور لکھیئے محترم!
  8. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، نوازش آپ کی۔ آپ سے داد مل گئی گویا محنت ٹھکانے لگی :) اشعار تو میں مزید کہنا چاہتا تھا لیکن کچھ 'تھک' سا گیا تھا :) نوازش برادرم، بغیر الفاظ کے اتنی مسکراہٹیں، میری سمجھ میں انکی وجہ آتی ہے، شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے :) نیکی اور پوچھ پوچھ، بسم اللہ برادرم :)...
  9. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    سب اراکینِ محفل کی خدمت میں اس خاکسار کا سلام۔ پچھلے سال، اردو محفل کی سالگرہ کے دنوں میں، ایک سلام، دو قطعوں اور ایک رباعی کی صورت میں پیش کیا تھا، اُس وقت کچھ احباب نے ذکر کیا کہ اردو محفل کے اراکین کا ذکر بھی ہونا چاہیئے۔ سو حاضر ہوں ایک نئے سلام کے ساتھ محفل کی سالگرہ کے موقعے پر، واضح...
  10. محمد وارث

    دو غزلیں - غالب و اکبر الٰہ آبادی

    شکریہ محترم شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    یہ اُردو زباں ہے اُردو زباں

    بہت شکریہ کاشفی صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    یہ کیسا دور ہے، کیسا جہاں ہے - مومن خاں شوق

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    Search box

    درست کہا، وہ والا واقعی 'انسان' بن گیا 'تھا' ;)
  14. محمد وارث

    مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

    آپ کو مبارک ہو سارہ صاحبہ!
  15. محمد وارث

    Search box

    تو گویا آپ فرما رہے ہیں کہ بچہ چاہے 'بندر' کا ہو اور ہاتھ میں چاہے ماچس ہو جھٹکیے مت، اپنی 'بزرگواری' میں لنکا جلوا لیجیئے ;)
  16. محمد وارث

    Search box

    اجی نہیں صاحب، بچھو تو 'ون اردو' ہے ;)
  17. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    کیا میں اور کیا میری بساط، ذرّہ نوازی ہے آپ کی کاشفی صاحب، نوازش!
  18. محمد وارث

    Search box

    بچھو ہوتے تو قبلہ سر آنکھوں پہ ہوتے لیکن یہ صاحب 'انسان' ہیں ;)
Top