راجا صاحب، اعجاز صاحب اور امر صاحب کی باتیں درست ہیں۔
صرف ایک وضاحت کے 'چہاروں' میں جمع کا مسئلہ نہیں ہے جیسا کہ اعجاز صاحب نے لکھا، فارسی الفاظ کی اردو/ہندی جمع عام استعمال ہوتی ہے جیسے بچہ کی بچوں (فارسی جمع بچگان) یا دوست کی دوستوں (فارسی جمع دوستان) یا مرد کی مردوں (فارسی جمع مردان)۔ اس...