نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ۔ خورشید احمد

    شکریہ زونی شیئر کرنے کیلیے! حمد، نعت اور دیگر اس طرح کی ویڈیوز کیلیے اسلامی ملٹی میڈیا فورم استعمال کیا جا سکتا ہے۔ شمشاد صاحب سے گزارش ہے کہ اس کو بھی وہیں منتقل کر دیں، نوازش۔
  2. محمد وارث

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    آپ تو دل پر لے گئے قبلہ محب کی طرح ;) حالانکہ میں تو آپ کی ذہنی لہریں شمار کر رہا تھا جو پچھلے چند سالوں سے چل رہی ہیں :) بقول بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار :)
  3. محمد وارث

    فراز غزل۔ کس قدر آگ برستی ہے یہاں ۔ احمد فراز

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل شیئر کی ہے فرحت، ایک ایک شعر لاجواب ہے۔ صرف اندیشۂ افعی ہی نہیں پھول کی شاخ بھی ڈستی ہے یہاں زندہ درگور ہُوئے اہلِ نظر کس قدر مُردہ پرستی ہے یہاں واہ واہ واہ۔
  4. محمد وارث

    بات ایسی ہوئی ہے کیا صاحب؟ - سرور عالم راز سرور

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    آتش سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش

    یہ آپ کس چیز کا مجھ سے بدلہ لے رہی ہیں، اگر کوئی غلطی گستاخی ہو گئی ہے تو میری توبہ توبہ :)
  6. محمد وارث

    جوش طوفانِ بے ثباتی ۔ جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ شاہ صاحب، جوش کی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    کیا قیامت ہے

    محب اس پوسٹ کو ضرور بالضرور دل پر لو ;)
  8. محمد وارث

    مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

    رہے گی تو مونگ پھلی ہی نا، سو ضرور اچھا ہی ہوگا :)
  9. محمد وارث

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    فرخ صاحب یہ بھی خوب رہی، کبھی آپ 'سودائی' ہوتے ہیں اور کبھی آپ کو میر کی لت پڑ جاتی ہے بہرحال بقول شخصے منہ میں گھنگنیاں ڈال کر رومن میں hmm کرتے ہوئے بہت شکریہ آپ کا اس غزل کیلیے :)
  10. محمد وارث

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    آپ کے عشق بھی تو (جاری ہے) پر مزید کی نوید سنا دیتے ہیں۔ :) ویسے اس 'جاری ہے' کو 'جاری ہیں' لکھا کریں ;)
  11. محمد وارث

    میر چلے ہم اگر تم کو اکراہ ہے ۔ میر

    شکریہ فرخ صاحب اس 'اللہ اللہ' کیلیے :)
  12. محمد وارث

    مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

    اچھا مشورہ ہے ملائکہ آپ کا، مونگ پھلی میں بہت زیادہ کھاتا ہوں اس سیزن میں ابال کر بھی ٹرائی کرتا ہوں :)
  13. محمد وارث

    بلا عنوان - دانیال ابیر

    بہت خوب! شکریہ ثمینہ صاحبہ شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    ناصر کاظمی غزل - تھوڑی دیر کو جی بہلا تھا-ناصر کاظمی

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    آتش سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش

    لاحول و لا قوۃ الا باللہ، یقیناً یہ کوئی سازش ہو رہی ہے میرے خلاف :) کہاں کا پیر اور کہاں کا مرشد، ہاں پطرس بخاری مرحوم کا مضمون کسی کو یاد ہو شاید 'مرید پور کا پیر' کچھ اسی قسم کا عنوان تھا :) ویسے نیٹ کنکشن کی سپیڈ کم ہونے کی بنا پر تمام مراسلوں کا شکریہ ادا نہیں کر سکا، اس سے یہ مت سمجھا...
  16. محمد وارث

    کیا قیامت ہے

    مجھ سے تُو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی تیری یہ سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو ;)
  17. محمد وارث

    ہم نے کہا " چلو تمہیں دُور یہاں سے لے چلیں " - مصحف اقبال توصیفی

    شکریہ ظفری بھائی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ اور بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر :)
  18. محمد وارث

    میر یہ سَرا سونے کی جاگہ نہیں ، بیدار رہو۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    یہ سعادت اس خاکسار کو بھی حاصل ہے، اپنی زندگی میں ایک ہی مشاعرہ سنا ہے اور وہاں منیر نیازی مرحوم بھی تھے، میری فرمائش پر انہوں نے اپنی مشہور پنجابی نظم بھی پڑھی تھی، کجھ شہر دے لوگ وی ظالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top