نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    دخل در معقولات کیلیے معذرت فرخ صاحب۔ پہلے مصرعے میں 'بے بقا، تر ہے' اور کاسِد (عربی) بمعنی ناقص، بے قدر وغیرہ
  2. محمد وارث

    محسن نقوی غزل-کوئی نئی چوٹ پھر سے کھاؤ اداس لوگو ! -محسن نقوی

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    میر بود نقش و نگار سا ہے کچھ ۔ میر تقی میر

    یہ جو مہلت جسے کہیں ہیں عمر دیکھو تو انتظار سا ہے کچھ منہ نہ ہم جبریوں کا کھلواؤ کہنے کو اختیار سا ہے کچھ واہ واہ واہ، لاجواب! بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی غزل،،سُن اے حکیمِ ملت و پیغمبرِ نجات،،،مصطفی زیدی

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت کلام ہے۔ ایک ایک شعر لاجواب ہے۔ بہت شکریہ علی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    ٹوٹ گئے اشکوں کے موتی اب یہ دامن خالی ہے - نسیم مخموری

    لاجواب، کیا عمدہ کلام ہے! بہت شکریہ کاشفی صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    میر وہ رابطہ نہیں ، وہ محبت نہیں رہی ۔ میر تقی میر

    واہ کیا عمدہ غزل ہے، شکریہ فرخ صاحب!
  7. محمد وارث

    میر تجھ کنے بیٹھے گھُٹا جاتا ہے جی ۔ میر تقی میر

    یوں تو مردے سے پڑے رہتے ہیں ہم پر وہ آتے ہیں تو آ جاتا ہے جی عشق آدم میں نہیں کچھ چھوڑتا ہولے ہولے کوئی کھا جاتا ہے جی واہ واہ واہ۔ شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    بہت شکریہ جیہ، نوازش آپ کی! اور اللہ نہ کرے کہ میرا اشارہ آپ کی طرف ہو، یہ اشارہ فی الحال انکی طرف ہے جو 'اٹھائے' جا چکے :) بہت شکریہ ظفری بھائی، نوازش آپ کی :)
  9. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    بہت شکریہ ملائکہ، نوازش :) سیروں خون بڑھ گیا اعجاز صاحب :) نوازش قبلۂ من۔
  10. محمد وارث

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    کیا ہوا قبلہ؟ اس خاکسار سے کوئی غلطی گستاخی ہوئی ہے تو شرمسار ہے اور دست بدستہ معافی کا خواستگار ہے!
  11. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    آپ سب دوستوں کی محبتوں کا بہت شکریہ، خاکسار کا سر زیرِ بارِ احسان ہے :) بہت شکریہ حضور! بہت شکریہ سعد، نوازش! ذرہ نوازی ہے آپ کی حضور، نوازش آپ کی! نوازش مغل صاحب اور بہت شکریہ بندہ پرور اس تبصرے اور 'تاثر' کیلیے! بہت شکریہ نظامی صاحب، نوازش۔ ارے نہیں بھائی، کہاں یہ بندۂ...
  12. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    ایک تازہ غزل سب احباب کی خدمت میں دست بدستہ پیش کر رہا ہوں امید ہے اپنی قیمتی رائے سے اس خاکسار کو نوازیں گے۔ تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے دنیائے بے نمو میں پھرایا گیا مجھے میں آنکھ سے گرا تو زمیں کے صدف میں تھا بہرِ جمالِ عرش اُٹھایا گیا مجھے سازش میں کون کون تھا، مجھ کو نہیں ہے علم...
  13. محمد وارث

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا

    بہت شکریہ فہیم، میرے پاس، گھر اور آفس میں، ایکسپلورر اور فائر فاکس، میں صحیح کھل رہا ہے۔ اب اللہ ہی بہتر جانتا ہے یا آئی ٹی کے سپیشلسٹ کہ کیا مسئلہ ہے :)
  14. محمد وارث

    مری گردن پہ گرتے ہیں تو خنجر ٹوٹ جاتے ہیں - کرامت علی کرامت

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ کاشفی صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    دیوانِ بیدل و کلیات عرفی ڈاؤنلوڈ کریں!

    صحیح کہا نظامی صاحب، یہ کلیاتِ بیدل نہیں ہیں!
  16. محمد وارث

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا

    فہیم میرے پاس تو بالکل صحیح کھل رہا ہے بلاگ، کیا دیکھا تھا بھائی میں تو پریشان ہو گیا ہوں! :)
  17. محمد وارث

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    ایک طاقت کے مظاہرے (جسٹس کی آمد) پر ایک دوسرے طاقت کے مظاہرے (متحدہ کی ریلی) کا منطقی نتیجہ، اس لا اینڈ آرڈر سے محروم ملک میں، دو مخالف طاقتوں کا آپس میں ٹکراؤ تھا جس میں لوگوں کی جان، مال، عزت، وقار سب برباد ہوئے۔ اس سانحے میں شامل ہر ایک فریق اسکا ذمہ دار ہے کہ سب کے اپنے اپنے مفاد تھے، انا...
  18. محمد وارث

    دیوانِ بیدل و کلیات عرفی ڈاؤنلوڈ کریں!

    گاہے گاہے کوئی موتی نکالنے کی کوشش کرونگا ان بُحُور سے :)
Top