میرے خیال آپ دونوں ہی اپنی اپنی جگہ صحیح بات کر رہے ہیں :)
تخلص کو اس انداز سے استعمال کرنا کہ اس سے وہ نہ صرف ذو معنی ہو جائے بلکہ اس سے شعر چمک اٹھے ایک خوبی ہے، جیسے مومن، داغ یا قمر جلالوی نے اپنے اپنے تخلص کو استعمال کیا ہے۔
تخلص کو بطور اسم یا فعل یا صفت اسطرح استعمال کرنا کہ اس سے یہ...