آج کل محفل پر شخصیات پہچاننے کا ایک سلسلہ چل رہا ہے، ایک تصویر میرے پاس بھی ہے اس کھیل کیلیے۔
درج ذیل تصویر نقوش کے ایک شمارے میں چھپی تھی اور ناموں کی بجائے لکھا ہوا ہے 'بھارت اور لاہور کے ادبا'۔
میں نے ان شخصیات کو پہچاننے کی بہت کوشش کی لیکن کچھ خاص کامیابی نہیں ہوئی، سخنوارن و دانشواران...