نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    'ایمان' کی کمزوری ہے اور کچھ بھی نہیں، کسی دلوں کے 'فتح' کرنے والے حکیم سے رابطہ کریں ;)
  2. محمد وارث

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    اب کیا کہوں اس پر سوائے اس کے کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، ابھی ایک دو دن پہلے ہی ایک غزل کا شعر کہہ رہا تھا :) دستِ ساقی پہ کر کے بیعت میں اس کے قدموں میں توبہ توڑ آیا
  3. محمد وارث

    تبسم تو نے کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے ۔ صوفی تبسّم

    کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    تبسم غم نصیبوں کو کسی نے تو پکارا ہوگا ۔ صوفی تبسّم

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    ذوق بگڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آپ 'بائبل' پڑھیں گی تو 'قرآن' پر ایمان مزید پختہ ہوگا اور اسکی عظمت اور واضح ہو گئی :)
  6. محمد وارث

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو ماوراء یہاں بھی :)
  7. محمد وارث

    محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

    محسن نقوی تو کافی مشہور شاعر ہیں اعجاز صاحب، کئی کتابوں کے خالق ہیں اور انکی بہت سی غزلیات پاکستان اور ہندوستان کے مشہور گلوکاروں نے گائی بھی ہیں!
  8. محمد وارث

    راحت اندوری غزل-سمندر پار ہوتی جا رہی ہے -راحت اندوری

    واہ واہ، بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    انور شعور غزل -نہ سہہ سکوں گا غمِ ذات کو اکیلا میں -انور شعور

    بہت خوب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    خمار بارہ بنکوی حُسن جب مہربان ہو تو کیا کیجئے - خُمار بارہ بنکوی

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    کیوں لئے پھرتی ہے اے تیز ہوا، رہنے دے - خوشبیر سنگھ شاد

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! شاد صاحب واقعی ایک اچھے شاعر ہیں، ابھی حال ہی میں میری ان سے فیس بُک پر شناسائی ہوئی ہے اور میں انکی شاعری پڑھ کر واقعی متاثر ہوں! ------ شاہ صاحب، اعجاز صاحب تو فرما ہی چکے! شاید آپ کو اس لیے لگا کہ ہوا کا قافیہ پڑا کے ساتھ کیا، ایطا جاننے کا...
  12. محمد وارث

    فرہنگِ آصفیہ ڈاؤنلوڈ کریں۔

    میرے خیال میں اس میں قیمت کو بھی کافی عمل دخل ہوگا، سنگِ میل والے تو چور ہیں، اتنی زیادہ قیمت رکھ دیتے ہیں کہ الامان۔
  13. محمد وارث

    دنیا کا پہلا فلسفی

    بہت شکریہ dxbgraphics، مغل صاحب، سعود صاحب اور شاہ صاحب، نوازش آپ سب کی!
  14. محمد وارث

    گوجرانوالہ میں لوڈ شیڈنگ پر بنائی گئی اپنا نیوز کے لئے میری پہلی رپورٹ

    بہت خوب فخر صاحب۔ اب ذرا یہ سوچیں کہ اگر یہی ویڈیو میں بغیر آپ کی اجازت اور بغیر آپ کا حوالہ دیے اپنی ویب سائٹ پر لگا دوں اور پھر جگہ جگہ، فورم فورم اس ویڈیو کا ربط اپنی ویب سائٹ کا دیتا رہا ہوں اور یوں آپ کی انتہائی ذاتی اور بہت محنت سے بنائی ہوئی ویڈیو سے اپنی ویب سائٹ کی تشہیر کرتا پھروں،...
  15. محمد وارث

    ادبی شخصیات پہچانیے

    کیا آپ نیوٹن کو پہچانتے ہیں یا پھر قائد اعظم کو کہ وہ بھی آپ کے 'پرانے' ہونے سے پہلے کے ہیں :)
  16. محمد وارث

    کہو اپنے وعدے وفا تم کرو گے - عائشہ انمول

    واہ واہ واہ، کیا کہنے اعجاز صاحب اس 'تجاہلِ عارفانہ' کے :)
  17. محمد وارث

    ادبی شخصیات پہچانیے

    میں جن کو پہچان سکا: نمبر 3 - ڈاکٹر وحید قریشی نمبر 6 - انتظار حسین نمبر 8 - ڈاکٹر سلیم اختر نمبر 13 - عطا الحق قاسمی نمبر 14 - محمد طفیل نمبر 15 - احمد ندیم قاسمی نمبر 17 - میرزا ادیب بس :)
Top