نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیا قیامت ہے

    محب زیادہ دل پر نہ لو یہ بات :) کوئی اتفاق ہی ہوگا کہ ایسا ہوا، ناظمینِ اعلیٰ سے رابطہ کریں۔
  2. محمد وارث

    میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

    اس کو میں نے حذف کیا تھا شمشاد بھائی!
  3. محمد وارث

    حیا ہے عارض و لب پر خمار آنکھوں میں - عبداللہ ناظر

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    جوش حقیقتِ دل

    لاجواب، بہت شکریہ شاہ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    پہیلیاں ۔ صوفی تبسّم

    جو بھی مل جائے، میں دراصل انکا فارسی کلام ڈھونڈ رہا ہوں، خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  6. محمد وارث

    جوش مجھے تیری نعمتوں کی خواہش نہیں ۔ ۔ ۔ جوش ملیح آبادی

    شکریہ شاہ صاحب خوبصورت کلام شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    کیا عجم ، کیا عرب محبت میں - از آصف شفیع

    شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    نیازمند اصلاح

    اچھی غزل ہے نقوی صاحب!
  9. محمد وارث

    اُسے فرصت نہیں ملتی ۔ از محمد احمد

    دلچسپ انشایئہ ہے احمد صاحب، لاجواب۔
  10. محمد وارث

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    قبلہ مجھے تو لگا: ع- رسیدہ بود بلائے ولے بخیر گذشت ;)
  11. محمد وارث

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    فرائض تو اپنے میں بخوبی جانتا ہوں قبلہ، آپ کے مشورے کا شکریہ! اب آپ صحیح بات تک آئے ہیں، مراسلات جان بوجھ کر ایسے لکھے ہیں، کیونکہ بغیر کسی وجہ کے آپ ہر مراسلے میں جو بین اسطور طنز تھا میں اسکی وجہ جاننے سے قاصر ہوں۔ 'اصلاح کیلیے پوسٹ نہیں کی' کا مطلب ہم یہاں سب بخوبی جانتے ہیں، کور پن سے...
  12. محمد وارث

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    اس زمرے کا موڈریٹر ہونے کے ناطے سے ہر کے و مے جو کچھ بھی اور کسی بھی 'اعلیٰ حضرت' کا کلام یہاں ارسال کرے اس کو دیکھنا مجھ پر فرض ہو جاتا ہے اور یہ فریضہ میں انجام دیتا رہا ہوں گا، چاہے آپ دور سے سلام کریں یا قدموں پر جھک کر، اور اغلاط بھی صحیح کرتا رہونگا وگرنہ مجھے دماغ نہیں خندہ ہائے بیجا کا
  13. محمد وارث

    پہیلیاں ۔ صوفی تبسّم

    شکریہ فرخ صاحب کتاب مکمل کرنے کیلیے۔ قبلہ صوفی صاحب کے کلیات بھی کہیں سے ڈھونڈیے، انکے بیٹے صوفی گلزار صاحب نے ہی شاید شائع کروائے تھے۔
  14. محمد وارث

    میر ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب - میر

    اس کا بھی مطالعہ کیجیے، ایمان 'تازہ تر' ہو جائے گا ;)
  15. محمد وارث

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    بلھے شاہ کا یہ اُسطو خودُّوس مصرع، 'علموں بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔' میں نے ہمیشہ اس 'رقّاص' سے سنا جس کو آنگن ٹیڑھا لگتا تھا ;)
  16. محمد وارث

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    جی مجھے بھی افسوس ہے، رمضان کے روزوں کے ساتھ ساتھ، آپ کی پوسٹ کی ہوئی شاعری کے 'معنوی محاسن' تلاش کرنے کے مجھ پر فرض ہونے پر۔
  17. محمد وارث

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    قبلہ ضرور لطف اندوز ہویئے پسندیدہ کلام سے لیکن دوسروں کی کوفت کا باعث مت بنیں کہ شاعری میں غلطیاں طبعِ موزوں پر گراں گزرتی ہیں، ہاں آپ پر نہ گزریں تو اور بات ہے۔ اور یقیناً یہاں اصلاح نہیں دی جارہی بلکہ آپ کی ٹائپنگ کی غلطیوں، یا جہاں سے آپ نے کاپی پیسٹ کی ہے وہاں کی ٹائپنگ کی غلطیوں کی...
  18. محمد وارث

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    'مغل بچے' والا شعر نہیں ہے بلکہ غالب کے ایک خط سے ایک جملہ ہے، اور مولانا مہر کے مرتب کردہ 'خطوطِ غالب' میں بھی موجود ہے۔ ویسے غالب کے معاشقوں کے شائقین کیلیے ڈاکٹر عارف بٹالوی کی کتاب 'غالب کے رومان' کافی سود مند ہے :)
  19. محمد وارث

    داغ ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں-نواب مرزا خان داغ

    رباعی بکھرے ہوئے پھولوں کی کہانی سن لے ہے چار دنوں کی زندگانی سن لے پیری میں تو ہوتے ہیں سبھی وقفِ عشق کرتا ہے خراب کیوں جوانی سن لے :)
  20. محمد وارث

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    'محفلِ ادب' میں خوش آمدید جناب محمود غزنوی صاحب۔ آپ سے التماس ہے کہ 'پسندیدہ کلام' میں موضوعات پوسٹ کرنے سے پہلے ایک نظر اس تھریڈ کو بھی دیکھ لیں، اس میں ٹیگ لگانے کا طریقہ بھی موجود ہے۔ فی الحال ضروری ترامیم میں نے کر دی ہیں، امید ہے آیندہ خیال رکھیں گے، نوازش۔
Top