نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    رقعاتِ بیدل یعنی بیدل کے خطوط (فارسی) ڈاؤنلوڈ کریں۔

    درست کہا حضور :) کون کافر فارسی جانتا ہے، فارسی شاعری کی بات اور ہے، صحیح پڑھی وہ بھی نہیں جاتی لیکن سب سے پہلے میں شعر یا کلام کی بحر متعین کرتا ہوں اور اس سے پچھتر فیصد مشکل حل جاتی ہے، بحر خود ہی بتا دیتی ہے کہ کسی لفظ کا صحیح تلفظ کیا ہے اور کہاں اضافت لازمی ہے، جو اکثر ان کتب میں نہیں...
  2. محمد وارث

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اللہ کرے ایسا ہی ہو، لیکن خاکم بدہن، نہ جانے ایسا کیوں لگتا ہے: ع - ایں خیال است و محال است و جنوں ;)
  3. محمد وارث

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    شکریہ علی صاحب خوبصورت نظم پوسٹ کرنے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا

    اسے ایک 'بچگانہ' حرکت ہی کہا جا سکتا ہے :)
  5. محمد وارث

    رقعاتِ بیدل یعنی بیدل کے خطوط (فارسی) ڈاؤنلوڈ کریں۔

    شکریہ قبلۂ من اس تعویذ کیلیے، حکم دیجیئے گھول کر پینا ہے یا گلے میں لٹکانا ہے، پڑھا تو جائے گا نہیں :)
  6. محمد وارث

    دیوانِ بیدل و کلیات عرفی ڈاؤنلوڈ کریں!

    شکریہ نظامی صاحب اور فرخ صاحب، فرخ صاحب آپ کے ساتھ ساتھ نظامی صاحب بھی بیدل کے کلام کی تلاش میں تھے، میں خود بھی ہوں، نیٹ پر بیدل کی چند غزلیں اور رباعیاں بھی ملیں جو کسی افغانی صاحبِ دل کا انتخاب ہے۔ مقدس صحیفے یہ میرے لیے بھی ہیں، اور ان سے کچھ نکالنے کیلیے بہت عرق ریزی کرنی پڑھے گی، فارسی...
  7. محمد وارث

    میر چشم سے خوں ہزار نکلے گا ۔ میر تقی میر

    لاجواب۔ شکریہ فرخ صاحب!
  8. محمد وارث

    دیوانِ بیدل و کلیات عرفی ڈاؤنلوڈ کریں!

    فیس بُک پر ایک دوست کی مہربانی سے 'دیوانِ بیدل' اور 'کلیاتِ عُرفی' کے روابط ملے ہیں، یہاں بھی دوستوں کے استفادے کیلیے پیش کر رہا ہوں۔ دیوانِ مرزا عبدالقادر بیدل عظیم آبادی کلیاتِ عُرفی شیرازی انتباہ: چونکہ ان کو 'گوروں' (یونیورسٹی آف ٹورنٹو) نے 'اپ لوڈ' کیا ہے لہذا صفحات الٹے ہیں، یعنی کتاب...
  9. محمد وارث

    میر موسم ہے ، نکلے شاخوں سے پتّے ہرے ہرے ۔ میر

    لاجواب! شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    میر ہر ذی حیات کا ہے سبب جو حیات کا ۔ میر تقی میر

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی ماہ و سال

    بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی مِری پتھر آنکھیں،،،،مصطفی زیدی

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    غزل- کھویا کھویا اداس سا ہو گا-بلراج کومل

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    دل ہی دل میں ڈرتا ہوں کچھ تجھے نہ ہوجائے - سرور عالم راز سرور

    بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے
  15. محمد وارث

    میر حال نہیں ہے دل میں مطلق ، شور و فغاں رسوائی ہے ۔ میر

    کمال کی غزل ہے، شکریہ فرخ صاحب پوسٹ کرنے کیلیے :)
  16. محمد وارث

    کیا کِیا پُھول سے لمحوں کو گنوانے کے سِوا - قیصرالجعفری

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    تو گویا بھابھی تمھیں کچھ دنوں کیلیے تنہا چھوڑ رہی ہیں محب، لیکن خیال رہے محتاط رہنا، پطرس کا 'میں ایک میاں ہوں' مت بھولنا ;)
  18. محمد وارث

    کیا قیامت ہے

    فرش پر لوٹ پوٹ ہو کر شعر کہنا ;)
Top