نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نفس نفس سَر بسر پریشاں، نظر نظر اِضطراب میں ہے - سرور عالم راز سرور

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    احمد راہی دل پہ جب درد کی افتاد پڑی ہوتی ہے ۔ احمد راہی

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    زمانے کو نہ کچھ کہیئے، وہ ایسا ہو نہیں سکتا - دلشاد نظمی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    ماں - سید انجم کاظمی

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    غزل ۔۔۔ منور رانا

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ اعجاز صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    احمد مشتاق خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونا ۔ احمد مشتاق

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    اوّل شب وہ بزم کی رونقِ شمع بھی تھی پروانہ بھی ۔ آرزو لکھنوی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، ایک ایک شعر لاجواب ہے! شکریہ فرخ صاحب!
  8. محمد وارث

    آتش یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش

    شکریہ فرخ صاحب کچھ حسین یادیں تازہ کرنے کیلیے :)
  9. محمد وارث

    شاذ تمکنت غزل ۔۔۔ شاذ تمکنت - زندگی تیری رفاقت نہ ملی

    بہت شکریہ اعجاز صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ کیا خوبصورت غزل ہے۔ آج کھولا تھا درِ خانۂ دل ایک بھی چیز سلامت نہ ملی واہ واہ واہ
  10. محمد وارث

    اصلاح کیجیئے،

    اردو محفل پر خوش آمدید عمران نیازی صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ غزل بہت اچھی ہے آپ کی، امید لکھتے رہیں گے اور یہاں پوسٹ کرتے رہیں گے :)
  11. محمد وارث

    حفیظ ہوشیار پوری کی غزل کا عروضی تجزیہ - محمد زبیر خالد

    ایسے معروضی مضامین محض ریاضی کے سوال ہوتے ہیں، خوبصورت، عرق ریز، جانفشاں، مکمل، مگر بے جاں :)، ایک ایسا مضمون لکھ کر میں بھگت چکا ہوں (ایک خوبصورت بحر - بحر خفیف) :) بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    ضرور بنایئے محمود صاحب، بسم اللہ :)
  13. محمد وارث

    جگر یہ مصرع کاش نقشِ ہر در و دیوار ہو جائے ۔ جگر مرادآبادی

    بہت شکریہ شاہ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    محبت! پھر اس کا بیاں؟ اللہ اللہ! - سرور عالم راز سرور

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    تعارف تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید محمود صاحب شعر چونکہ مرشدی کا ہے سو درست کرنا مجھ پر تو واجب :) پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
  16. محمد وارث

    داغ ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں-نواب مرزا خان داغ

    کافی مدد دے گئی آپ کو یہ کتاب :)
  17. محمد وارث

    داغ ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں-نواب مرزا خان داغ

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، داغ کے اسلوب کی آئینہ دار۔ شکریہ پون شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    تو حضور انہی موصوف کی جانب اشارہ تھا واوین میں :)
Top